Urdu 5th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 باب خیبر واقع ہے. صوبہ سندھ صوبہ پنجاب صوبہ خیبر پختوانخواہ صؤبہ بلوچستان
2 دل کش نظاروں اور خوب صورتی کی وجہ سے جنت نظیر کہا جاتا ہے. مری کو شندور کو کشمیر کو کاغان کو
3 ہنہ، سیف الملوک، اور چھوٹا گلہ نام ہیں آب شاروں جھلیوں کے ندیوں کے چشموں کے
4 قائداعظم نے اپنی زندگی کے آخری ایام گزارے سوات میں ملتان میں کراچی میں زیارت میں
5 درگزر کا مطلب ہے ایثار محبت سخاوت معافی
6 نبیوں کا واحد ہے انبیاء نبی رسول ملک
7 اجالا کا متضاد ہے دن رات روشنی اندھیرا
8 دین کی جمع ہے. دنوں دونوں دنیا اویان
9 وحشی قاتل تھا. حضرت امیر حمزہ رضی اللہ تعالی حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
10 پھول کی جمع ہے. پھل پھولوں پتوں گلوں
Download This Set