Urdu 5th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 رضا اور آمنہ کے دادا کنے بنتے دیکھا تھا پاکستان افغانستان ہندوستان ایران
2 رضا اور آمنہ کے دادا کا نام ہے. حامد ساجد ماجد احمد
3 ہم اپنے وعدے کی پابندی کریں گے یہ جملہ ہے. فعل حال کا فعل ماضی کا فعل مستقبل کا فعل ماضی بعید کا
4 اسم نکرہ والی فہرست کی نشاندہی کریں خانہ کعبہ، قلم ، میز کرسی، میز ، درخت خربوزہ، کراچی، لاہور شاہ جہاں، پھل، کتاب
5 درست املا والا لفظ ہے زمانت ضمانت زمونت زمنت
6 درست اسم معرفہ والی فہرست ہے کراچی، لاہور، مری احمد ، کتاب، مچھلی قلم، کتاب، راوی کتاب، تلم، دریا
7 مترادف الفاظ ہیں دیسی ، پردیسی وطنی، بدیشی وطنی، پردیسی بدیشی، پردیسی
8 ہرمزان نے درخواست کی. پانی پینےکی دودھ پینے کی شربت پینے کی دوا پینے کی
9 ہرمزان کو خلیفہ وقت کے دربار میں پیش کیا گیا. مجرم کی حیثیت سے مہمان کی حیثیت سے فریادی کی حیثیت سے جنگی قیدی کی حیثیت سے
10 ملک ایران کے ایک صوبے کے حاکم کا نام تھا. ہرمزان سلطان افضل خان رستم خان
Download This Set