1 |
دونوں مرغے آنے لے کر نکلے |
دو
چار
پانچ
چھے
|
2 |
ایک دن دونوں نکلے |
بازار
سکول
دکان
شہر
|
3 |
دونوں مرغوں کے نام تھے |
گیٹو اور سٹار
گیٹو اور گٹار
پیٹو اور گٹار
سیٹو اور سنار
|
4 |
دونوں مرغے تھے |
کمزور
سست
ہشیار
پاگل
|
5 |
ٹوٹ بٹوٹ کے مرغے تھے |
دو
تین
چار
پانچ
|
6 |
تلاوت پاک سے افضل سے کوئی عبادت نہیں قول ہے |
فرید الدین شکر رحمتہ اللہ علیہ
امام غزالی
شیخ عبدالقادر جیلانی
شیخ سعدی
|
7 |
جو دوسروں پر رحم نہیں کرتا اس پر نہیں کیا جاتا |
رحم
خیال
دونوں
کوئی نہیں
|
8 |
والدین کی خوشنودی دنیا میں ............ اور آخرت میں نجات ہے. |
دولت
مال و دولت
مال
کوئی نہیں
|
9 |
قول کی جمع ہے. |
اقوال
قول
اقوالات
کوئی نہیں
|
10 |
بہترین دوست ہے |
خآموشی
غصے
دونوں
کوئی نہیں
|