1 |
اس نظم کے شاعر کا نام ہے. |
سید ضمیر جعفری
صوفی غلام مصطفیٰ تبسم
علامہ اقبال
حفیظ جالندھری
|
2 |
بکری نے گائے کا گلہ سن کر اسے جتایا انسان کا |
احسان
انصاف
بڑا پن
نا شکراہونا
|
3 |
گائے کہنے لگی آدمی سے کوئی نہ کرے |
برا
بھلا
گلہ
شکوہ
|
4 |
بکری نے گائے کو دیکھتے ہی سب سے پہلے اسے کیا |
اشارہ
اگاہ
سلام
نظر انداز
|
5 |
بکری اور گائے کی بات چیت ہوئی |
آبشار کے پاس
جھرنے کے پاس
دریاکے پاس
ندی کے پاس
|
6 |
رسی..... گئی بل نہ گیا. ضرب المثل مکمل کریں. |
کٹ
ٹوٹ
جل
گھس
|
7 |
لفظ قاعدہ کا مترادف ہے. |
قلعہ
قانون
کام
قدیم
|
8 |
جنگ کا متضاد ہے |
راحت
لڑائی
امن
سکون
|
9 |
آنتوں کا ..............پڑھنا. مناسب الفاظ لگاکر محاورہ مکمل کریں. |
ماشاء اللہ
قل ھواللہ
الحمداللہ
جزاک اللہ
|
10 |
علی سکول جاتا ہے یہ جملہ ہے |
فعل ماضی کا
فعل حال کا
فعل ماضی بعید
فعل مستقبل کا
|