Urdu 5th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مدینہ کے تاجروں نے قافلے کے مالک کو قیمت کی پیش کش کی. دگنی تین گنا چار گنا سات گنا
2 حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ مسلمانوں کے خلیفہ تھے پہلے دوسرے تیسرے چوتھے
3 اللہ تعالی ایک کے بدلے دیتا ہے. تین گنا پانچ گنا دس گنا سات گنا
4 مدینہ منورہ مین غلے سے لدے ہوئے اونٹ پہنچے پانچ سو سات سو نو سو ایک ہزار
5 ایک بار سخت قحط پڑا. مکہ مکرمہ میں مدینہ منورہ میں طائف میں کوفہ میں
6 جنت البقع قریب ہے. مسجد بلال کے مسجد نبوی کے مسجد قبا مسجد عمامہ
7 حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ نے کوفہ میں عظیم الشان مقرر کیے. گورنر وزیر سفیر قاضی
8 اللہ تعالی کا وعدہ ہے کہ ایک نیکی کے بدلے میں ثواب ملے گا. پندرہ نیکیوں بیس نیکیوں دس نیکیوں پانچ نیکیوں
9 حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ خلیفہ رہے تقریبا. دس سال گیارہ سال بارہ سال تیرہ سال
10 نام اہم قافیہ ہے. دھوم روم کام آج
Download This Set