Urdu 5th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مرض کی تشخیص اور ادویات کے متعلق معلومات کے تبادلے بھی ممکن ہوگئے تحقیق کی مدد سے انٹرنیٹ کی مدد سے تجربے کی مدد سے بات چیت سے
2 مریض اور معالج ایک دوسرے سے رابطہ کرسکتے ہیں ایک میل کی دوری پر دو میل کی دوری پر دس میل کی دوری پر ہزاروں میل کی دوری پر
3 طب اور دفاع کے شعبوں میں بھی استفادہ کیا جارہا ہے. ٹیلی فون کمپیوٹر سے انٹر نیٹ سے ریڈیو سے
4 دادا اور دادی قرآن پاک کی تلاوت انٹرنیٹ کے زریعے سے سننے کا اہتمام کرتے ہیں. علی کے دنیال کے عمر کے آصف
5 بزرگوں میں بھی عام ہوتا جارہا ہے. انٹرنیٹ کا استعمال موبائل فون کا استعمال ریڈیو کا استعمال ای .میل کا استعمال
6 شہید کا متضاد ہے. مومن غازی سپاہی سپہ سالار
7 ہر چمکتے والی چیز.... نہیں ہوتی. سونا چاندی ہیرا پیتل
8 اس جملے میں زمانے کی نشاندہی کریں . ناہید نے گانا گایا فعل حال جاری فعل مستقبل فعل ماضی فعل ماضی استمراری
9 لمبی کا مترادف ہے. چوڑی طویل پرانی کھلی
10 اسم نکرہ کی شناخت کریں. کراچی لاہور علامہ اقبال شہر
Download This Set