1 |
ہم اس پاک گلستان کو بنائیں گے. |
انوکھا
اعلیٰ
جنت
مہکتا پھول
|
2 |
ہم اپنے گلشن میں آنے نہیں دیں گے. |
بہار کو
گرمی کو
سردی کو
خزاں کو
|
3 |
ہم پھول اک |
چمن کے
دمن کے
گلشن کے
باغ کے
|
4 |
انکھوں کا ہے اجالا یہ چاندیہ |
سورج
چاند
ستارا
سیارا
|
5 |
ہمیں اپنی جان سے پیارا ہے |
اپنا گھر
پرچم وطن کا
گلشن
دریا
|
6 |
جب تک سانس تب تک.......محاورہ مکمل کریں. |
آس
امید
پاس
انتظار
|
7 |
درست اعراب والے لفظ کی نشان دہی کریں. |
علم
عٌٌلًم
علًم
عٰلم
|
8 |
آسان کا متضاد ہے |
سہل
مشکل
آرام
تیز
|
9 |
مرکب جملہ ہے. |
ایسا نہ کرو
اکرم آم لایا
کھاؤ پیو جاؤ
میں جارہا ہوں
|
10 |
فعل مستقبل کا جملہ ہے. |
علی سکول جاتا ہے
علی سکول جارہا ہے
علی سکول جائے گا
علی سکول گیا
|