1 |
لڑکے کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی. |
بازو کی
ٹانگ کی
کندھے کی
ہاتھ کی
|
2 |
لڑکے کے خون بہہ رہا تھا. |
ٹانگ سے
بازو سے
سر سے
پاؤں سے
|
3 |
سرخ بتی کی پروا کیے بغیر آگے بڑھا |
ٹرک ڈرائیور
موٹر سائیکل سوار
سائیکل سوار
ویگن والا
|
4 |
چوک میں پہنچے تو ٹریفک کی بتی جل اٹھی. |
سرخ
نیلی
پیلی
سبز
|
5 |
سکول سے واپس آرہے تھے |
احمد اور شازیہ
علی اور نادیہ
فہد اور نادیہ
علی اور شازیہ
|
6 |
ناک لاحقہ سے درست لفظ ہے |
زور ناک
کم ناک
خطرناک
خم ناک
|
7 |
کم سابقہ ہے اس کا درست استعمال |
کم ناک
کمزور
کم باز
کم دان
|
8 |
درست تلفظ ہے |
ہمت
ہمتٰ
ہمًت
ہمتُ
|
9 |
مسجد کی جمع ہے. |
مساجد
مساجدیں
مسجود
ساجد
|
10 |
درست املا ہے. |
سواب
ثواب
رمزان
کلعہ
|