1 |
اسم مصفر میں ظاہر کرتے ہیں. |
چوڑائی کو
چھوٹائی کو
لمبائی کو
موٹائی کو
|
2 |
درست جملہ ہے |
ہمارے زمیں آیک سیارہ ہیں
ہماری زمین ایک سیارہ ہے
ہماری زیمن ایک سیارا ہے
ہماری زمین ایک سیارے ہے.
|
3 |
میں کتاب پڑھتا ہوں فعل ماضی میں یہ جملہ ہوگا. |
میں کتاب پڑھ رہا ہوں
میں نے کتاب پڑھی
میں کتاب پڑھؤں گا
میں کل کتاب پڑھوں گا
|
4 |
اسم معرفہ کی اقسآم ہے. |
دو
تین
چار
پانچ
|
5 |
اسم نکرہ کی اقسام ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
6 |
سچ بولوکہلاؤ |
نیک
سچھے
اچھے
ایمان دان
|
7 |
چیونٹیوں کا واحد ہے. |
چیونٹیں
چیونٹی
چیونیٹیاں
چیونٹے
|
8 |
دوستی کے متضاد ہیں. |
الفت ، محبت
انس، محبت
دشمنی، عداوت
نفرت، عداوت
|
9 |
درست محاورہ ہے. |
غصہ دیکھنا
غصہ چپانا
غصہ پی جانا
غصہ ہضم کرنا
|
10 |
درست تلفظ ہے |
ہًمدرد
ہمدرد
ہًمددر
ہمردر
|