Urdu 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 .حفیظ جالندھری ایک ------ شاعر تھے قومی قادرالکلام نعت گو غزگو
2 .حفیظ جالندھری 1982ء کو ------ فوت ہوئے سیالکوٹ جالندھر دہلی لاہور
3 .حفیظ جالندھری، جالندھر میں ------ میں پیدا ہوئے 1903ء 1902ء 1901ء 1900ء
4 آخری عمر میں علامہ اقبال کا کھانا پینا کم ہو گیا تھا؟ بڑھاپے کی وجہ سے دمے کی وجہ سے گلے کی خرابی کی وجہ سے معدے کی خربی کی وجہ سے
5 مصنف کام کے سلسلے میں کہاں گئے تھے؟ لاہور لائل پور شیخوپورہ جھنگ
6 سبق "علی بخش" کس کتاب سے لیا گیا ہے؟ شہاب نامہ نفسانے ماں جی یا خُدا
7 :علی بخش کو زمین کہاں دی گئی تھی جھنگ لائل پور لاہور ملتان
8 علامہ اقبال کو سوتے ہوئے جھٹکا لگتا تو کیا کرتے تھے؟ بے چین ہو کر ٹہلنے لگتے سو جاتے علی بخش سے گردن کے پٹھے دبواتے دوائی لے لیتے
9 علامہ اقبال رات کتنے بجے جاء نماز پر جا بیٹھتے؟ دواڑھائی بجے اڑھائی بجے دو بجے ایک بجے
10 علامہ اقبال کون سا پھل پسند کرتے تھے؟ خوبانی آم لوکاٹ انگور
11 حکومت کے علی بخش کو کتنی زمین الاٹ کی؟ تین مربعے دو مربعے آدھا مربع ایک مربع
12 علی بخش کے مطابق ڈاکٹر اقبال کی پسندیدہ خوراک کیا تھی؟ چپلی کباب اور زردہ پلاؤ اور سیخ کباب سیخ کباب پلاؤ
13 .کپتان مہابت خاں، علی بخش کو ایک نہایت مقدس ------ کی طرح عقیدت سے چھو کر اپنے سینے سے لگا لیتا ہے امانت چیز کتاب تابوت
14 .پھر علی گڑھ سے ایک ------ لیڈی آ گئی فرنچ انڈین انگلش جرمن
15 .ڈاکٹر صاحب بڑے ------ آدمی تھے دانش ور سیاسی درویش عالم
Download This Set