Urdu 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نظم مال گودام روڈ پر شغال کے چیخنے سے واضح ہوتا ہے. امدروفت بند ویرانی جنگل زیادہ رونق
2 جو شخص آس سڑک پر گیا پھر. تھک تھک کر چور ہوا زخمی ہوا کبھی لوٹ کر نہ آیا پھسل پڑا
3 شاعر نے کس سڑک کا مذاق اڑایا ہے. مال روڈ مال گودام روڈ حجاتی روڈ بند روڈ
4 نظم مال گودام روڈ لکھی ہے- ضمیر جعفری محمود سرحدی دلاور فگار جمیل الدین عالی
5 نطم "مال گودام روڈ" کس مجموعہ کلام سے لی گئی ہے. اندیشہ شہر مطلع عرض ہے. گنجنہ گوہر جمیل الدین عالی
6 آج کےپرچے نے کل کھلایا ہے. پرانا سابقہ پیارا نیا
7 میاں شتر نے کس گاڑی پر سفر یا. نئی چمکیلی پرانی سجاوٹ والی
8 اردو میں"قید آزادی" سے مراد ہے. قئد بامشقت شادی خانہ آبادی جرم کی سزا آزادی کا خآتمہ
9 شتر کے گھر میں ایا ہے. ہوا کا بھوکا پیام بہار خوش کن پیغام ایک اور اونٹ
10 نظم آونٹ کی شادی کا شاعر کون ہے؟ جمیل الدین عالی جگر مراد ابادی دلاور فگار بہادر شاہ ظفر
11 دلاور فگار کا سن وفات کیا ہے؟ 1992 ء 1998 ء 1996 ء 1994 ء
12 پاکستان نے بچھڑے اور بکھرے ہوؤں کو. گھر دیا ہے ایک مرکز پر جمع کیا متحد کیا انعام دیا
13 پاکستان ستاروں کی جھرمٹ میں ہے. سورج چاند مرکزہ روشن ستارہ
14 "جھیل گئے دکھ جھیلنے والے" سے مراد ہے. محنت کش مزدور کسان پاکستان بنانے والے
15 ملی نغمہ"جیوے جیوے پاکستان" کس شاعر نے لکھا. الطاف حسین حالی علامہ اقبال جمیل الدین عالی احسان دانش
Download This Set