1 |
.افسوس اتنا بڑا ------ ہم سے اٹھ جائے اور اس کی سناؤنی ہم تک نہ پہنچے |
صاحبِ کمال
صاحبِ نظر
صاحبِ دل
صاحبِ عزت
|
2 |
مصنّف کو پروفیسر مرزا محمد سعید کی وفات کی خبر کب ملی؟ |
پانچویں دن
چوتھے دن
تیسرے دن
دوسرے دن
|
3 |
.پروفیسر مرزا محمد سعید کی معرکتہ الآرا کتاب کا نام ہے |
مذہب اور باطنیت
یاسمین
خواب ہستی
چند ہم عصر
|
4 |
پروفیسر مرزا محمد سعید کے پہلے ناول کا نام ہے؟ |
خواب ہستی
یاسمین
مذہب اور باطنیت
دلی کی بپتا
|
5 |
محمود نظامی کےمقالے کے بعد مرزا محمد سعید پر کس نے تنقید کی؟ |
فیض احمد فیض
حمید احمد خان
ڈاکٹر تاثیر
پطرس بخاری
|
6 |
مرزا محمد سعید نے گورنمنٹ کالج لاہور سے کون سی سند لی؟ |
ایم. اے انگریزی ادب
ایم. اے اردو ادب
بی. اے
ایم. اے تاریخ
|
7 |
مرزا محمد سعید کے بقول انسان کس لیے کام کرتا ہے؟ |
عزت اور وقار
شہرت اور دولت
شہرت
دولت
|
8 |
مرزا محمد سعید کی عزیزدارری کس شخصیت سے تھی؟ |
شاہد احمد دہلوی
مشتاق احمد زاہدی
سر سید احمد خان
شیخ عبدالقادر
|
9 |
.سبق "مرزا محمد سعید" کس ادیب کی تحریر ہے |
اشرف صبوحی
مولوی عبدالحق
شاہد احمد دہلوی
نزیر احمد دہلوی
|
10 |
.شاہد احمد دہلوی نے ------ میں وفات پائی |
1969ء
1968ء
1967ء
1970ء
|
11 |
.اُجڑا دیار تصنیف ہے |
حالی کی
حسرت موہانی کی
مرزا سعید کی
شاہد احمد دہلوی کی
|
12 |
:شاہد احمد دہلوی کی وجہ شہریت ہے |
ڈراما نگاری
خاکہ نگاری
ناول نگاری
افسانہ نگاری
|
13 |
:شاہد احمد دہلوی کا سن پیدائش ہے |
1906ء
1910ء
1911ء
1901ء
|
14 |
نعت کے آخری شعر میں "خضر" کیا ہے؟ |
تشبیہ
تلمیح
استعارہ
مجازِمرسل
|
15 |
چراغِ محبت کس نے روشن کیا؟ |
حضرت آدم نے
حضرت نوح نے
حضرت یوسف نے
حضرت ﷴ ﷺ نے
|