1 |
مسلم لیگ کس نے قائم کی؟ |
سر سید احمد خاں
نواب محسن الملک
قائداعظم
نواب وقارالملک
|
2 |
کانگریس کب قائم ہوئی؟ |
1885ء میں
1886ء میں
1895ء میں
1906ء میں
|
3 |
سید احمد بریلوی اور شاہ اسمٰعیل کب شہید ہوئے؟ |
1821ء میں
1831ء میں
1841ء میں
1851ء میں
|
4 |
اکبر کے دور میں دین کی سر بلندی کے لیے کس نے سختیاں جھلیں؟ |
حضرت مجدد الف ثانی
شاہ ولّی ﷲ
سید احمد بریلوی
شاہ اسمٰعیل شہید
|
5 |
سبق "نظریہ پاکستان" کے مصنف کا نام کیا ہے؟ |
ڈاکٹر سید عبد ﷲ
ڈاکٹر غلام مصطفٰی خان
سر سید احمد خاں
جمیل الدین عالی
|
6 |
پروگرام دانش کدہ میں کتنے دانشور بلائے جاتے تھے؟ |
چار
تین
دو
سات
|
7 |
:عالم کی موت کس کس کی موت ہوتی ہے |
عالم کی
آلام کی
نادان کی
شبستان کی
|
8 |
:مرزا صاحب کو بیماری تھی |
جگر کی
معدے کی
دمے کی
دِل کی
|
9 |
:مرزا صاحب کی بیگم ذوق رکھتی تھیں |
ادبی
آرٹ کا
فنی
موسیقی کا
|
10 |
مصنّف نے پہلی مرتبہ مرزا صاحب کو کس سن میں دیکھا؟ |
1958ء
1957ء
1925ء
1930ء
|
11 |
مرزا صاحب پنشن کا بڑا حصہ کس چیز پر صرف کرتے؟ |
کتابوں پر
اپنی اولاد پر
لباس پر
غریبوں پر
|
12 |
پبلشر صاحب لاہور سے دلی کیا لکھوانے کی غرض سے آئے؟ |
ناول
افسانہ
مضمون
کہانی
|
13 |
.زندہ قومقں کا یہ شعار نہیں کہ اپنے ------ سے غافل ہو جائیں |
اہل کمال
اہل خانہ
اہل نظر
اہل دل
|
14 |
مرزا صاحب کی معرکتہ الآرا کتاب "مذہب اور باطنیت" کہاں سے شائع ہوئی؟ |
لاہور
کراچی
اسلام آباد
دلی
|
15 |
مرزا صاحب نے عبدالقادر کے کس رسالے میں مضامین لکھے؟ |
مخزن
مخازن
خزائن
خزینے
|