Urdu 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 :پاکستان قائم کرنے کا فیصلہ ہندوؤں کا بہت اچھا لگا بھلا لگا ناگوار گزرا بہتر لگا
2 :اسلام کے نزدیک قوم بنتی ہے رنگ سے نسل سے وطن سے مذہب سے
3 :کانگریس نے نہرو رپوٹ شائع کی 1925ء میں 1926ء میں 1927ء میں 1928ء میں
4 :مولانا محمد قاسم نے دینی تعلیم کا مدرسہ قائم کیا علی گڑھ میں دہلی میں لکھنو میں دیوبند میں
5 :ہندوؤں کے نزدیک کانگرس کے قیام کا مقصد تھا ہندوؤں کے مفادات کا تحفظ مسلمانوں کے مفادات کا تحفظ انگریزوں کے مفادات کا تحفظ تمام قوموں کے مفادات کا تحفظ
6 :جنگ آزادی میں ناکامی کے بعد سر سید نے انگریزوں سے مفاہمت کو غلط سمجھا درست سمجھا غنیمت سمجھا وقتی سمجھا
7 :برصغیر میں جنگ آزادی کا معرکہ پیش آیا 1857ء میں 1757ء میں 1777ء میں 1877ء میں
8 :شاہ اسمعیل شہید، شاہ ولی ﷲ کے بیٹے تھے پوتے تھے بھائی تھے بھتیجے تھے
9 :مسلمانوں کی اخلاقی اور معاشرتی برائیوں کو دور کرنے کی کوشش کی مجدد الف ثانی شاہ ولی ﷲ اور ان کے بیٹوں نے سید احمد بریلوی شاہ اسمعیل شہید
10 :سلطان حیدر علی اور سلطان ٹیپو حکمران تھے بنگال کے بہار کے میسور کے ہندوستان کے
11 :مغلیہ سلطنت کا زوال شروع ہوا اکبر کے بعد شاہ جہاں کے بعد اورنگ زیب کے بعد بہادر شاہ ظفر کے بعد
12 :شاہ جہان کے بعد بادشاہ بنا بابر ہمایوں اکبر اورنگ زیب
13 :ملک میں کافرانہ طور طریقے رائج ہوئے بابر کے عہد میں اکبر کے عہد میں ہمایوں کے عہد میں جہانگیر کے عہد میں
14 :مسلمانوں کا ہمیشہ سے شیوہ رہا ہے رواداری اخوت مساوات عدل
15 مصنف نے دنیا میں قومیت کی تشکیل کی کتنی بنیادیں بتائی ہیں؟ ایک دو چار آٹھ
Download This Set