Urdu 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہلال عید کی گردوں پہ آمد آمد ہے. کس شاعرکا مصرع ہے؟ علامہ اقبال حفیظ جالندھری عبدالمجید سالک طالب الٰہ آبادی
2 مصرع مکمل کریں: اے مہ عید ------ ہے تو بے حجاب لاجواب بے مثال لازوال
3 .ڈاکٹر وحید قریشی مدفون ہیں میانوالی اسلام آباد کراچی لاہور
4 :اقبال کے ہاں، ہماری ہنسی اڑاتا ہے روز عید ہلال عید ہنگامہ عید افسانہ عید
5 .مسلمانان ہند کی عید تحریر ہے علامہ اقبال سر سید احمد خان عبدالمجید سالک حفیظ جالندھری
6 :دولت اور عزت سے محروم ہونے والے شہزادوں اور شہزادیوں نے عید بسر کی غمگین ہو کر خوشی سے کسمپرسی میں راحت و سکون میں
7 :رمضان اور خیرات "یتیموں کی عید" ان نظموں میں ہمیں مسائل نظر آئے ہیں امرا کے متوسط اور غریب طبقے کے ادبا کے شعرا کے
8 :ڈاکٹر وحید قریشی نے وفات پائی 2010ء 2009ء 2006ء 2002ء
9 :اساسیات اقبال تصنیف ہے حالی کی سر سیّد کی ڈاکٹر وحید قریشی کی علامہ اقبال کی
10 :ڈاکٹر وحید قریشی پیدا ہوئے 1925ء 1924ء 1923ء 1922ء
11 :بادشاہ نے سیدانی بی کو انعام میں دیے جواہرت کنکرپتھر روپیا پیسا زیورات
12 :سبق "پرستان کی شہزادی" میں شہزادی کا نام کیا ہے زمرد پری سہیل پری نیلم پری شاہ پری
13 :سیدانی بی کو پرستان لے کر آیا لال پری نے بکر گدھا پریوں کا گروہ فرشتہ
14 :بادشاہ کی بیٹی کی عمر تھی دس برس بارہ برس تیرہ برس چودہ پندرہ برس
15 :پرستان کے بادشاہ کا تخت تھا یاقوت کا زمرد کا نیلم کا پکھراج کا
Download This Set