1 |
سجاد حیدر یلدرم کے جد امجد کہاں سے ہنووستان آئے تھے |
برصغیر
جنوبی ایشیا
یورپ
وسطِ ایشیا
|
2 |
:سجاد حیدر یلدرم کے افسانوں کا مجموعہ ہے |
چوری چھپے
ہائے ﷲ
اک چراغ روشن ہے
خیالستان
|
3 |
.سجاد حیدر یلدرم نے ------ میں وفات پائی |
بنارس
لاہور
لکھنؤ
دِلّی
|
4 |
.سجاد حیدر یلدرم ضلع ------ میں پیدا ہوئے |
آگرہ
دِلّی
یو.پی
بجنور
|
5 |
:سجاد حیدر یلدرم کا سن وفات ہے |
1945ء
1944ء
1943ء
1942ء
|
6 |
:سجاد حیدر یلدرم کا سن پیدائش ہے |
1883ء
1882ء
1881ء
1880ء
|
7 |
:سبق اردو ادب میں عیدالفطر کے مصنف ہیں |
مولوی عبدالحق
ڈاکٹر عبدالوحید
شفیع عقیل
رشید احمد صدیقی
|
8 |
:حسن نظام نے دِلی کے جو نوحے لکھے ان میں کون سی چیز نمایاں ہے |
خواجہ حسن نظامی
علامہ اقبال
سر سید احمد خان
ڈاکٹر وحید قریشی
|
9 |
.اردو ادب میں عیدالفطر لذت افزاء شورِ طفلی میں ------ کی طرف اشارہ کیا ہے |
عیدالفطر کی نماز
بادل
عیدالفطر کا چاند
ستارے
|
10 |
:عیدالفطر کے موقع پر معاشرے کے کس طبقے کو سب سے زیادہ مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے |
اُمرا
غربا
متوسط اور غریب
سفید پوش
|
11 |
خواجہ حسن نظامہ کے کن موضوعات میں عید کو علامتی حوالہ ملا؟ |
ماضی کی فتوحات
مستقبل کی توقعات
یتیم شہزادے کی ٹھوکریں
عظمت رفتہ کی یاد
|
12 |
:علامہ اقبال کو عید کے چاند کی تصویر کشی پر مجبور کرتی ہیں |
ہمدردی
یاد ماضی
یاد طفلی
دعا
|
13 |
:خوشی کی عید کا حق بجا لاتا ہے |
ہرکوئی
بچہ بچہ
ہربوڑھا اور جوان
ساری قوم
|
14 |
.وحدتِ تاثر بڑی خوبی ہے |
ناول کی
افسانہ کی
نظم کی
نثر کی
|
15 |
سبق"اردو ادب میں عیدالفطر" مصنف کی کس تحریر سے لیا گیا ہے؟ |
اردو نثر کے میلانات
اساسیات اقبال
نذرغالب
اقبال اورپاکستان قومیت
|