1 |
.کون سی زبان سے تراجم سجاد حیدر یلدرم کی شہرت کا سبب بنے |
فرانسیسی
انگریزی
ترکی
فارسی
|
2 |
.کون سی صنف سجاد حیدر یلدرم کی شہریت کا سبب بنے |
ڈراما نگاری
افسانہ نگاری
مضمون نویسی
ناول نگاری
|
3 |
:سجاد حیدر یلدرم نے رجسٹرار کے طور پر کام کیا |
عثمانیہ یونیورسٹی میں
کلکتہ یونیورسٹی میں
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں
پنجاب یونیورسٹی میں
|
4 |
:سجاد حیدر یلدرم نے ذاتی شوق سے زبان سیکھی |
فارسی
انگریزی
ترکی
پنجابی
|
5 |
:سجاد حیدر یلدرم نے بی.اے کیا |
علی گڑہ سے
ایم.اے.او کالج سے
آکسفورڈ سے
پنجاب یونیورسٹی سے
|
6 |
:مصنف نے اپنا موازنہ نہ کیا |
احمد مرزا سے
محمد تحسین سے
طالب علی سے
فقیر سے
|
7 |
:راجا طالب علی رئیس تھے |
یو.پی
شاہ پور
سلیم پور
احمد نگر
|
8 |
:شاکر علی کے ملازم کا نام تھا |
ان میں سے کوئی نہیں
خیراتی
رمضو
شبن
|
9 |
.شاکر کے بھائی کو موسیقی میں ------ ہے |
دلچسپی
سوجھ بوجھ
بہت دخل
بہت نفرت
|
10 |
:مصنف کا دوست زیادہ بے تکلف اور شور مچانے والا تھا |
شاکر صاحب
احمد مرزا
قرض خواہ دوست
محمد تحسین
|
11 |
:شاکر صاحب مصنف کو لے گئے |
شاہ پور
جے پور
دِلّی
سلیم پور
|
12 |
مصنف نے کس دوست کو بَھڑ بَھڑیا دوست کہا ہے؟ |
محمد تحسین
احمد مرزا
قرض خواہ دوست
مقدمے باز دوست
|
13 |
آفت کا مارا فقیر کتنے بچوں کا باپ تھا؟ |
نو
سات
پانچ
تین
|
14 |
.احمد نگر کے رئیس کا نام ------ ہے |
محمد تحسین
طالب علی
احمد علی
شاکر خاں
|
15 |
.چاندنی چوک میں صدا لگانے والا فقیر ------ تھا |
لاچار
غریب الوطن
بیمار
بھوکا
|