1 |
:ہاجرہ مسرور پیدا ہوئیں |
1929ء
1928ء
1927ء
1921ء
|
2 |
مصنف نے کس مصیبت کو فقیر کے لیے نعمت تصور کیا؟ |
روٹی کی محتاجی
دوست نہ ہونا
غریب الوطنی
بھیک مانگنا
|
3 |
:افسانہ "مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ" لیا گیا ہے |
خیالستان سے
زادراہ سے
عشق کی عمر رائیگاں
اک چراغ روشن ہے
|
4 |
.مجھ پر احساں جو نہ کرتے تو یہ ------ ہوتا |
کرم
لطف
احساں
افسوس
|
5 |
:سیلم پور سے احمد نگر تک کا فاصلہ ہے |
چارمیل
تین میل
دو میل
ایک میل
|
6 |
:کمرے کی کھڑکی تھی |
پائیں باغ کی طرف
میدان کی طرف
آسمان کی طرف
گلی کی طرف
|
7 |
.دروازہ اس زور سے کھولتے ہیں کہ گویا کوئی آکے لگا |
پتھر
گولا
ڈنڈا
گولی
|
8 |
.میرے پڑھنے کا کمرا ہے |
چھت پر
دوسری منزل پر
تیسری منزل پر
چوتھی منزل پر
|
9 |
:میرے دوست احمد مرزا کا آنا کم نہیں |
طوفان کے آنے سے
زلزلے کے آنے سے
بھونچال کے آنے سے
آفت کے آنے سے
|
10 |
.اگر دنیا میں کچھ کام کرنا ہے اور باتوں میں عمر نہیں گزارنی تو چھوڑنا پڑے گا |
آرام طلبی کو
سہل پسندی کو
عزیز دوستوں کو
رشتے داروں کو
|
11 |
:مصنف اپنے مکان میں لکھنے جا رہا تھا |
مضمون
ڈراما
کہانی
غزل
|
12 |
:فقیر کے چہرے پر نمایاں تھی |
خوشی
بشاشت
رونق
تازگی
|
13 |
:مصنف رشک کرتا ہے فقیر کی |
صورت پر
صحت پر
طاقت پر
آزادی پر
|
14 |
:اسپیچ دہرائی جاتی تھی |
دو تین منٹ کے بعد
چند منٹ کے بعد
چار منٹ کے بعد
پانچ منٹ کے بعد
|
15 |
.سجاد حیدر یلدرم کے بیشتر خیالات و موضوعات کس ادب سے ماخوذ ہیں |
ترکی ادب سے
انگریزی ادب سے
عربی ادب سے
پنجابی ادب سے
|