Urdu 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بقول جگر محبوب کے سادگی سے ملنے پر شاعر.............. بہت خوش ہوتا ہے ستم بھول جاتے ہیں شکوہ کرتا ہے. منہ پھیر لیتا ہے.
2 مصرع مکمل کریں---------------------- ًمگر کم کسی سے ملتا ہے. محبوب دل آدمی رہنما
3 شامل نصاب غزل میں حسرت موہانی نے کس چیز کو راہنما ٹھہرایا؟ محبوب کی آرزو محبوب کی جدائی محبوب کی محبت محبوب کی نفرت
4 جگر کو محبوب ملتا ہے. سادگی سے آمادگی سے خوشی سے ہنسی سے
5 کون سا راستہ ہے جہاں باد صرصر صبا ہوگئی ہے. محبت کا مدینہ شریف کا دیار وفا کا ایثار کا
6 حسرت موہانی کی شامل نصاب غزل میں....... راحت افزا ہوگئی ہے. ناکامی رنج مصیبت حسرت
7 شاعر کو محبوب کی یاد کب نہیں آئی. ایک سال سے ایک مدت سے ایک ماہ سے ایک عرصے سے
8 کون سی چیز راحت فزا ہوگئی ہے. رنج مصیبت ناکامی حسرت
9 حسرت موہانی کی غزل میں کیا چیز محبوب کی رہنما ہوگی. محبت جدائی آرزو خواہش
10 حسرت موہانی کی غزل کے مطابق انتہا تک پہنچنے کی شرط کیا ہے. ابتدا ایثار چاہت محبت
11 مصیبت بھی راحت ہوگئی.............. تیری آرزو راہنما ہوگئی ہے کس کا شعر ہے. مرزا غالب حسرت موہانی میر تقی میر جگر مراد ابادی
12 حسرت موہانی کا سن پیدائش ہے؟ 1870 ء 1875 ء 1880 ء 1885 ء
13 مرزا محمود سرحدی پیدا ہوئے- ملتان میں پاک پتن میں قازقستان میں مردان میں
14 نطم"مال گودام روڈ" لکھے سے شاعر کا مقصد کیا ہے. طنز برائے نفرت طنز برائے خوشامد طنز برائے خوشی طنز برائے اصلاح
15 نظم "مال گودام روڈ" کا شاعر ہے. ضمیر جعفری ادا جعفری مرزا محمود سرحدی دلاورفگار
Download This Set