Urdu 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 .چغل خور نے دوسرے گاؤں ملازمت ڈھونڈلی وکیل کے پاس تاجر کے پاس کسان کے پاس ڈاکٹر کے پاس
2 :کچھ دن تو چغل خور گزر بسر کرتا رہا بھیک مانگ کر جمع پونجی پر بھوکے رہ کر اُدھار لے کر
3 :چغل خور اپنی عادت سے تھا مجبور خوش ناخوش اُداس
4 :شفیع عقیل کا زیادہ تر کام مشتمل ہے نظموں پر غزلوں پر نثر پر لوک کہانیوں پر
5 :شفیع عقیل مجید لاہوری کے رسالے سے وابستہ رہے نمک دان مخزن پھول اور کلیاں انصاف
6 شفیع عقیل کتنی عمر میں کراچی چلے گئے؟ دس سال پندرہ سال بیس سال پچیس سال
7 :شفیع عقیل لاہور کے قریب گاؤں میں پیدا ہوئے قصور فیروزوالا تھینہ مناواں
8 چغل خور نے کیا بتایا کہ کوڑھی کا جسم کیسا ہو جاتا ہے؟ نمکین میٹھا کھٹا کڑوا
9 چغل خور نے روٹی کپڑے کے علاوہ تنخواہ کی بجائے کیا رعایت مانگی؟ چھ ماہ بعد ایک چغلی کھانے کی ہر عید پر دس چھٹیاں کی ایک سو روپے کی دو سو روپے نقد اور ایک چغلی
10 اپنے گاؤں کو چھوڑ کر چغل خور کہاں پہنچا؟ دوسرے گاؤں شہر بڑے قصبے لاہور
11 چغل خور کہاں رہتا تھا؟ گاؤں قصبے شہر بیرون ملک
12 :لڑکی نے ریل کا سفر کس درجے میں کیا اوّل دوم اے.سی انٹر زنانہ
13 سبق "ملمع" کے ماخذ کا نام کیا ہے؟ وہ لوگ سب افسانےمیرے ہائے ﷲ چوری چھپے
14 .اچانک دونوں کی نظریں ------ ہوئیں چار تین دو ایک
15 .ادھیڑ عمر کی عورت بیٹھی ------ کی موٹی موٹی روٹیاں تھوپ رہی تھی باجرے مکئی چاول گندم
Download This Set