1 |
مولوی عبدالحق کس سن میں پاکستان آئے؟ |
1949ء
1948ء
1947ء
1950ء
|
2 |
.نام دیو مالی اپنے پودوں کو سمجھتا تھا |
بہت قمیتی
بہت نفع بخش
اپنی اولاد
سرمایہ
|
3 |
مولوی عبدالحق کس سن میں فوت ہوئے؟ |
1964ء
1963ء
1962ء
1961ء
|
4 |
مولوی عبدالحق کس سن میں پیدا ہوئے؟ |
1874ء
1873ء
1872ء
1870ء
|
5 |
:چغل خور کو چغل خور کہیں تو وہ |
لڑ پڑتا ہے
بھاگ جاتا ہے
ناراض ہو جاتا ہے
شرمسار ہو جاتا ہے
|
6 |
شفیع عقیل کراچی میں کس اخبار سے منسلک تھے؟ |
مساوات
جنگ
نوائے وقت
خبریں
|
7 |
:شفیع عقیل کا سن وفات |
2013ء
2012ء
2011ء
2010ء
|
8 |
:شفیع عقیل کا سن پیدائش |
1926ء
1927ء
1928ء
1930ء
|
9 |
شفیع عقیل کا اصل نام کیا تھا؟ |
محمد شفیع
محمد شفیع عقیل
محمد عقیل شفیع
محمد عقیل
|
10 |
:سبق "چغل خور" صنف کے لحاظ سے ہے |
ڈراما
افسانہ
ناول
لوک داستان
|
11 |
سبق "چغل خور" کس تصنیف سے لیا گیا ہے؟ |
پنجاب رنگ
پنجابی لوک داستانیں
ایرانی لوک کہانیاں
پنجاب کی لوک کہانیاں
|
12 |
شفیع عقیل کی کس کتاب کو رائٹر،گِلڈ کی طرف کی طرف سے انعام ملا؟ |
پنجاب رنگ
پنجابی لوک داستانیں
ایرانی لوک کہانیاں
پیرس پھر پیرس ہے
|
13 |
:سبق "چغل خور" کے مصنف ہیں |
ہاجرہ مسرور
شفیع عقیل
اشرف صبوحی
سجاد حیدر یلدرم
|
14 |
.چغل خور نے کسان کے بھائیوں کو بتایا کہ کسان کے سالے اسے آ کر زردکوب کرتے ہیں |
ہر روز
ہر دوسرے دن
ہر تیسرے دن
ہر چوتھے دن
|
15 |
:چغل خور نے چھ ماہ تک اپنی عادت پر کیے رکھا |
ظلم
تشدد
جبر
اکتفا
|