Urdu 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 :چمن، بنگلے کے واقع تھا عقب میں سامنے دائیں بائیں
2 .مقبرہ رابعہ دورانی، اورنگ کے باغ کا مالی تھا شبن عبدالرحیم گل نواز نام دیو
3 :سبق "نام دیو مالی" لیا گیا ہے زندگی چند ہم عصر سر راہے آبِ حیات
4 :سبق" نام دیو مالی" کے مصنف ہیں الطاف حسین سر سید احمد خان مولوی عبدالحق امتیاز علی تاج
5 .نام دیو مالی ------ سے فوت ہو گیا بخار شیر کے حملے شہد کی مکھیوں کے کاٹنے زہر کھانے سے
6 نام دیو مالی ذات کا تھا؟ ڈھیڑ شودر ویش برہمن
7 نام دیو مالی کن کے علاج میں مہارت رکھتا تھا؟ جانوروں نوجوانوں بچوں بڑوں
8 :نام دیو مقبرہ رابعہ کے باغ میں ------ تھا ڈرائیور ایڈمن مالی چوکیدار
9 :بے مزہ کام نہیں ------ ہے کوئی کام نہیں فضول بے کار بیگار
10 :ڈاکٹر سراج الحسن کی ایک خوبی یہ تھی کہ ور تھے خوش مزاج مردم شناس فیاض نباض
11 :درجہ کمال تک پہنچنے کے لیے ضروری ہے وسائل کا ہونا خوش بختی صلاحیت جِدّوجُہد
12 :گدلا پانی پودوں کے لیے ثابت ہوا آبِ حیات مفید بے سود ضرررساں
13 :مصنف نے انسان کی فطری کمزوری کی بنا پر اسے کہا ہے دلیر مگر سست کاہل اور کام چور نکما اور کام چور کاہل اور نکما
14 مصنف نے کس چیز کو بیگار کہا ہے؟ ڈر کر کام کرنے کو محض حکم کی تکمیل بے مزہ کام جبری مشقت
15 :نام دیو بڑی تندہی سے اپنے کام میں مصروف اور مگن رہتا تھا، اس کی وجہ تھی تنخواہ کا لالچ افسران کی خوشی بےعزتی کا خوف اپنے کام سے محبت
Download This Set