1 |
.ترکی میں خطبئہ جمعہ آدھا عربی اور آدھا------ زبان میں تھا |
پنجابی
ترکی
فارسی
اردو
|
2 |
.ترکی کے وزیراعظم جناب تُرگت اَوزل ہمارے ------ تھے |
دوست
میزبان
فارسی
اردو
|
3 |
.استنبول میں تقریبََا ------ سو مساجد ہیں |
پانچ
چار
تین
دو
|
4 |
کو مساجد کا شہر کہا جاتا ہیں------ |
شام
قاہرہ
انقرہ
استنبول
|
5 |
حضرت ابو ایوب انصاری کہاں مدفون ہیں؟ |
شام
قاہرہ
استنبول
انقرہ
|
6 |
اِستنبول کے شہر پر مسلمانوں کا پہلا حملہ کب ہوا؟ |
675ء
674ء
673ء
672ء
|
7 |
سفر نامہ "استنبول" کے مصنف کون ہیں؟ |
رشید احمد صدیقی
حکیم محمد سعید
قدرت ﷲ شہاب
مولوی عبدالحق
|
8 |
حکیم محمد سعید نے کتنے برس کی عمر میں قرآن حفظ کر لیا؟ |
بارہ
گیارہ
دس
نو
|
9 |
حکیم محمد سعید کا سن وفات کیا ہے؟ |
1994ء
1996ء
1997ء
1998ء
|
10 |
حکیم محمد سعید کہاں پیدا ہوئے؟ |
بمبئی
کلکتہ
دہلی
آگرہ
|
11 |
حکیم محمد سعید کا سنِ پیدائش کیا ہے؟ |
1923ء
1922ء
1921ء
1920ء
|
12 |
:نام دیو بچوں کا علاج کرتا تھا |
بہت رقم لے کر
دس روپے فی بچہ
مفت
سو روپے فی بچہ
|
13 |
.نام دیو علاج میں مہارت رکھتا تھا |
بچوں کے
بوڑھوں کے
عورتوں کے
مردوں کے
|
14 |
:نام دیو مالی کی اولاد تھی |
بہت زیادہ
کوئی نہیں
ایک بچہ
سات بچے
|
15 |
.مصنف لکھتے لکھتے نظر اُٹھا کر دیکھتا تو نام دیو کو پاتا |
آرام کرتا
ہمہ تن مصروف
سویا ہوا
حقہ پیتا ہوا
|