Urdu 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 .سال کی عمر میں مرزا کے والد عبدﷲ بیگ فوت ہوئے------ پانچ چار تین دو
2 .مرزا غالب کا سن وفات ہے 1889ء 1879ء 1859ء 1869ء
3 .مرزا غالب ------ میں پیدا ہوئے لاہور بمبئی دِلّی آگرہ
4 مرزا غالب کا سن پیدائش کیا ہے؟ 1799ء 1798ء 1797ء 1796ء
5 مسجد سیلمانیہ کس نے تعمیر کرائی؟ سلطان مراد سنان سلیم ثانی سلطان عبدالحمید
6 .حکیم محمد سعید ------ کے بانی اور منتظم تھے اجمل دواخانہ فارمولوجی ہمدرد لیبارٹریز پاکستان لیبارٹریز
7 سلطان احمد نے کتنے سال کی عمر میں وفات پائی تھی؟ 29 28 27 26
8 توپ کاپی پہنچ کر مصنف نے کیا نوش کیا؟ بوتل ملک شیک لسی جوس
9 جامع سلطان احمد کس نے تعمیر کروائی؟ سلطان احمد سلطان سلیمان مرادثانی محمد ثانی
10 .سلطان محمد فاتح گھوڑے سے اُتر کر ------ میں داخل ہوا کلیسا محل غار مسجد
11 مسجد ایا صوفیہ کے برابر کیا واقع ہے؟ قبرستان میوزیم مدرسہ جامعہ
12 استنبول کا فاتح کون ہے؟ حضرت ایوب انصاری سلطان محمد فاتح مرادثانی مراد ثالث
13 مسلمانوں نے استنبول کا محاصرہ کتنے سال بعد اٹھایا؟ نو آٹھ سات پانچ
14 مسجد سیلمانیہ کے ساتھ کتب خانے میں کتنے قلمی نسخے ہیں؟ چار لاکھ تیں لاکھ دو لاکھ ایک لاکھ
15 .سلیمانیہ سے مُلحقِ ایک بڑا ------ خانہ ہے باورچی مرغی شفا کتب
Download This Set