Urdu 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 .رشید احمد صدیقی نے ------ میں ایم. اے پاس کیا پنجابی فارسی اردو انگریزی
2 .رشید احمد صدیقی نے ------ سن میں علی گڑھ سے ایم. اے پاس کیا 1924ء 1923ء 1922ء 1921ء
3 :رشید احمد صدیقی کا سن وفات ہے 1978ء 1977ء 1976ء 1975ء
4 :رشید احمد صدیقی کا سن پیدائش ہے 1899ء 1898ء 1897ء 1896ء
5 :علی گڑھ کا پرانا نام تھا کول کاکول سندول شہزور
6 دوسرے خط کے مطابق مرزا غالب کو کتنی کتابیں موصول ہوئیں؟ تنیتالیس تیس تینتیس بیس
7 کس شخص کے کتابوں کی شیرزہ بندی کے بارے میں مرزا کو خط لکھا تھا؟ شیونرائن میر مہدی مجروح میرن تفتہ
8 مرزا غالب کو تَفتہ کا خط کہاں سے آنا تھا؟ کلکتہ سکندر آباد کول آگرہ
9 پون ٹوٹی (چنگی) کس چیز پر معاف تھی؟ پھل اور اُپلے غلہ اور ترکاری اناج اور اُپلے ترکاری اور پھل
10 میر مجروح کے خط میں کس کی بیٹی کی پیدائش کا ذکر ہے؟ شاہ محمد عظیم میرن میر نصیر الدین میر مجروح
11 قاطع بُرہان کس زبان میں ہے؟ عربی فارسی ہندی اردو
12 خطوں کا مجموعہ عودِ ہندی کب شائع ہوا؟ 1871ء 1870ء 1869ء 1868ء
13 مرزا غالب نے کس شہر میں وفات مائی؟ لاہور بمبئی دِلّی آگرہ
14 .غالب کو انگریزی سرکار سے ------ روپے چار آنے ماہوار پنشن ملتی تھی بیالس باسٹھ چالیس پچاس
15 .برس کی عمر میں مرزا غالب کی شادی ہوئی------ چودہ تیرہ بارہ گیارہ
Download This Set