Urdu 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 خط بنام پروفیسر بشیر الدین میں کن لوگوں کی احترام کرنے کی صلاحیت سے محرومی کا ذکر کیا ہے؟ علم و عمل سے خالی احترام کے مفہوم سے نابلد علی گڑھ کی نا قدری کرنے والے مادیت پسند
2 رشید احمد صدیقی نے خط میں کس کے سانحہ رحلت کی ذکر کیا ہے؟ مولانا ضیا احمد بیگم ڈاکٹر محمد حسن برادر سید بشیرالدین بیگم سید بشیر الدین
3 مکتوب نگار نے اپنے خط بنام ڈاکٹر محمد حسن میں کس خوش خبری کا ذکر کیا ہے؟ غالب ایوارڈ ملنے کی تصنیف پر نقد رقم ملنے کی مکمانہ ترقی کی ساہتیہ اکادمی کی طرف سے ملنے والے اعزاز کی
4 رشید احمد صدیقی نے اپنے خط میں کس کے گراں بار احسانات کا شکریہ ادا کیا؟ مولانا ضیا احمد ڈاکٹر محمد حسن ظہیر احمد صدیقی سید بشیر الدین
5 ظہیر احمد صدیقی نے خطوط کس شہر سے بھجوائے؟ دِلّی علی گڑھ لاہور لکھنؤ
6 :نظام خطبات کو شہرت دینے میں گراں قدر حصہ ہے پروفیسر بشیرالدین کا ڈاکٹر محمد حسن کا ضیا احمد کا ظہیر احمد صدیقی کا
7 :رشید احمد صدیقی کے اعزاز کی تصدیق کی گئی رسالے سے ریڈیو سے اخبار سے ٹی.وی سے
8 پہلے خط میں رشید احمد صدیقی نے کس خوشخبری کا زکر کیا؟ لائبریری کا منتظم کتابوں کی تصنیف علی گڑھ میں تدریس ساہیتہ اکادمی اعزاز
9 :شامل نصاب پہلا خط تحریر کیا گیا بنام ضیا احمد بنام ڈاکٹر محمد حسن بنام پروفیسر الدین بنام ظہیر احمد صدیقی
10 .رشید احمد صدیقی کو 24 فروری 1973ء کو ایک ------ ملی بد خبری رجسڑی خوش خبری بُری خبر
11 .صدیقی صاحب نے ------ کے والد صاحب کی وفات پر تعزیتی خط لکھا ڈاکٹر سیلمان بشیر الدین محمد حسن ظہیر احمد صدیقی
12 ------رشید احمد صدیقی بشیر احمد صاحب کو مزید لکھنا چاہتے تھے،مگر کوئی بات یاد آگئی ایک اور کام کرنے لگے وہ تھک گئے انھیں نیند آگئی
13 .سید بشیر الدین لائبریری کے مہتمم کے علاوہ ------ بھی تھے متعلم معلم طالب علم علم کے متلاشی
14 .رشید احمد صدیقی نے اپنے خوابوں کی تعبیر ------ میں پائی دہلی علی گڑھ کراچی کلکتہ
15 :رشید احمد صدیقی کے تقریباََ درجن خطوں کے مجموعے چھپ چکے ہیں چار تین دو ایک
Download This Set