Urdu 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 فاطمہ بنت عبدﷲ جنگ میں شہید ہوئی؟ بدر اُحد تبوک طرابلس
2 ------ مصرع مکمل کریں: دیدہ انساں سے نامحرم ہے جن کی موجِ بحر موجِ نور ہوا روشنی
3 مصرع مکمل کریں: رقص تیری خاک کا کتنا ------ ہے خوش نما خوبصورت اچھا نشاط انگیز
4 ------ مصرع مکمل کریں: ہے جسارت آفریں شوقِ شہادت بہت زیادہ ہے کس قدر تھی
5 مصرع مکمل کریں: یہ جہاد ﷲ کے رستے میں بے ------ وسپر خنجر تیغ تلوار چاقو
6 مصرع مکمل کریں: ذرہ ذرہ تیری ------ خاک کا معصوم ہے مُشتِ ہاتھ منھ تھال
7 اپنی خاکستر سے شاعر کی کیا مراد ہے؟ سر زمین طرابلس سر زمین پاک و ہند اُمت مسلمہ سر زمین پاکستان
8 :شاعر نے فاطمہ کو حور کہا ہے صحرائی ارضی آسمانی جنت
9 فاطمہ بوقتِ شہادت کس فرض کی ادائیگی میں مصروف تھی؟ پانی پلانے میں مرہم پٹی کرنے میں مریضوں کی دیکھ بھال کرنے میں نماز پرھنے میں
10 یہ نظم کس مجموعہ کلام سے لی گئی ہے؟ بانگِ درا بالِ جبریل ضرب کلیم ارمغانِ حجاز
11 نظم "فاطمہ بنت عبدﷲ" کس شاعر کی تخلیق ہے؟ علامہ محمد اقبال حفیظ جالندھری ظفر علی خان حسان دانش
12 :شاعر کے مطابق دریائے فرات کے پانی پر دھوپ کا اثر ہوا پانی جم گیا پانی نمکین ہو گیا پانی کھولا ہوا تھا کچھ اثر نہیں ہوا
13 :رن کی زمین سرخ تھی اور آسماں تھا سبز نیلا سیاہ زرّد
14 ------ مصرع مکمل کریں: کالا تھا رنگ دھوپ سے دن کا مثال اندھیرا دن رات شب
15 ------ مصرع مکمل کریں: آئینہ مہر کا تھا مکدر سبزہ زار سے کچھار سے بخار سے غبار سے
Download This Set