Urdu 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ادا جعفری کی شامل نصاب غزل ان کی کس مجموعہ کلام سے لی گئی ہے. شہر درد ساز سخن بہانہ میں ساز ڈھنڈتی رہی غزالاں تم تو واقف ہو.
2 شاعرہ ادا جعفری کو فخر ہے. اچھا شعر کہنے پر محبوب کے ہم قدم ہونے پر آسماں کے مہربان ہونے پر ًمحبؤب کے التفات ہونے پر
3 یہ غزل کس مجموعہ کلام سے لی گئی ہے. شہر درد ساز سخن بہانہ غزالاں تم تو واقف ہے میں ساز دھونڈتی رہی
4 جلنا تو چراغوں کا مقدر ہے. صبح سے شام سے رات سے ازل سے
5 "نآزک تھے کہیں رنگ گل بوئے چمن سے "میں رنگ و بو سے مراد ہے. آداب جذبات تصورات خیالات
6 ٍفراق گور کھپوری کی شامل نصاب غزل کس مجموعہ کلام سے لی گئی ہے. اندازے حاشیے شبنمستان شعلہ ساز
7 سکون دل وحشی کا مقام کہاں نہیں؟ اسمان میں زمین میں ہوا میں کہیں نہیں.
8 ایک معزز ہندو گھرانے میں پیدا ہوئے، جوش جگر فگار فراق
9 ٍشاعر فراق کو محبوب کی یاد کتنے عرصے سے نہیں ائی. ہفتے مہینے سال مدت
10 روح کی محبت کا مزہ ملتا ہے. وصال میں تنہائی اور یکسوئی میں ہجر و فراق میں دل کی یکسوئی میں
11 پھولوں کا رنگ محبوب کی کس بات سے ملتا ہے. ہنسی سے شکل و صورت سے تازگی اور نزاکت سے خوشی پوشی سے
12 بھول جاتا ہوں میں........ اس کے- کرم ستم مزاق ظلم
13 جگر مراد ابادی کا اصل نام. علی بخش علی احمد علی سکندر علی مراد
14 بقول جگر مراد آبادی فتنہ قیامت کا سلسلہ کس سے ملتا ہے. محبوب کی خؤش قامتی سے خوش ادائی سے انگڑائی سے محفل ارائی سے
15 محبوب کے سادگی سے ملنے کا شاعر پر کیا اثر ہوتا ہے. خوشی سے پھولا نہیں سماتا محبوب کے ستم بھول جاتا ہے. نشہ سا چھا جاتا ہے. ہر غم بھول جاتا ہے
Download This Set