Urdu 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 :مصرع مکمل کریں: جس کے بوتے پر لچکتی ہے کمر ------ کی معیشت مذہب تہذیب تمدن
2 مصرع مکمل کریں: دن کو جس کی انگلیاں رہتی ہیں نبض ------ پر قدرت پر افلاک خاک مٹی
3 مصرع مکمل کریں: جلوہ قدرت کا ------ حسن فطرت گواہ خالد مہر زاہد شاہد
4 جوش گرامر کی رو سے کیا ہے؟ لقب تخلص کنیت عرف
5 :جوش ملیح آبادی نے عمر کا آخری زمانہ گزارا دِلّی میں اسلام آباد میں کراچی میں لاہور میں
6 :جوش ملیح آبادی کا اصل نام ہے علی حسن خاں بشیر حسن خان شبیر حسین خان شبیر حسن خان
7 :جوش ملیح آبادی پیدا ہوئے علی گڑھ میں آگرہ میں لکھنؤ میں دِلّی میں
8 :جوش ملیح آبادی کا سن وفات ہے 1983ء 1982ء 1981ء 1979ء
9 :جوش ملیح آبادی کا سن پیدائش ہے 1901ء 1900ء 1899ء 1898ء
10 :مرکب اضافی کی مثال ہے نامحرم موجِ نور تازہ انجم زرّہ زرّہ
11 فاطمہ بنت عبدﷲ گرامر کی رو سے کیا ہے؟ لقب کنیت خطاب عرف
12 قوم تازہ گرامر کی رو سے کیا ہے؟ مرکب توصیفی مرکب اضافی مرکب عددی عرف
13 تُربت خاموش میں کیا ہے؟ ہنگامہ لہو خاموشی شور
14 :فاطمہ کے غم میں شبنم افشاں زمیں آسماں دل آنکھ
15 حور صحرائی کسے کہا گیا ہے؟ عائشہ کو عالیہ کو ساجدہ کو فاطمہ کو
Download This Set