1 |
بچھڑے اور بکھرے ہوؤں کو اک مرکز پہ کون لایا؟ |
من پنچھی
عوام
پاکستان
شاعر
|
2 |
------ مصرع مکمل کریں. مہکی مہکی روشن ورشن پیاری پیاری |
پیاری
کیاری
پھلواری
نیاری
|
3 |
.شاعر نے پاکستان کو رنگ برنگے پھولوں سے سجی کہا ہے |
پھلواری
سڑک
نیاری
کیاری
|
4 |
.جیوے جیوے پاکستان کا تخلیق کار ہے |
دلاور فگار
جمیل جالبی
جمیل الدین عالی
انور مسعود
|
5 |
درست تلفظ کا لفظ کون سا ہے؟ |
مَشَقَّت
مُشَقَّت
مُشَقَّتِ
مَشَقّتِِ
|
6 |
:نظم "کسان" کس شاعر کی تخلیق ہے |
حفیظ جالندھری
احسان دانش
جوش ملیح آبادی
اقبال
|
7 |
:نظم "کسان" میں ارتقاء کا پیشوا کہا گیا ہے |
صنعت کار کو
مزدور کو
معلم کو
کسان کو
|
8 |
:کھتیاں، میدان خاموش ہو جاتے ہیں |
شام کو
صبح کو
دوپہر کو
ہر وقت
|
9 |
:کسان کے دل کی آنچ بن جاتی ہے |
گرمی
حدت
سردی
سیل رنگ و بو
|
10 |
کسان کی نظر رات کو کدھر دوڑتی ہے؟ |
ہل پر
زمین پر
کتاب پر
فلک پر
|
11 |
:شام کو کس چیز کی اضطراب نظر آتا ہے |
رات
شفق
آسمان
صبح
|
12 |
:کسان اپنی روح کو دوڑاتا ہے |
فکر میں
خاک میں
پریشانی میں
خوشی میں
|
13 |
------ مصرع مکمل کریں: جھٹ پٹے کا |
صبح
رات
اندھیرا
نرم رودریا
|
14 |
مصرع مکمل کریں: دھوپ کے جھسلے ہوئے ------ پر مشقت کے نشان |
بدن
ماتھے
رُخ
چہرے
|
15 |
مصرع مکمل کریں: جس کے بل پر اکڑتا ہے ------ شہریار |
اضطراب
آفتاب
غرور
فخر
|