Urdu 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 :دلاور فگار کا سن پیدائش ہے 1927ء 1930ء 1928ء 1929ء
2 نظم "اونٹ کی شادی" کے شاعر کی نام کیا ہے؟ احسان دانش مرزا محمود دلاور فگار حسرت موہانی
3 :سب محنت کش کام میں لگ گئے متحد ہو گئے گلے ملے تعمیر وطن پہ لگ گئے
4 :پاکستان نے بچھرے اور بکھرے ہوؤں کو متحد کیا ایک مرکز پر لاکھڑا کیا ق شاد کام کیا گھر دیا
5 :جھیل گئے دُکھ جھیلنے والے سے کیا معراد ہے محنت کش مزدور کسان پاکستان بنانے والے
6 :جمیل الدین عالی پوتے تھے نواب محمد انور نواب محسن الملک نواب وقار الملک نواب علاؤالدین
7 :جمیل الدین عالی ------ پیدا ہوئے سیالکوٹ لکھنؤ دہلی لاہور
8 :محنت کشوں سے ملنے والا پیغام انعام ہے بڑا بھاری قدرت کی طرف سے راہنماؤں کے لیے مزدوروں کے لیے
9 :اس نظم میں شاعر نے پاکستان کو کہا ہے پھلواری سورج کیاری باغ
10 ------ مصرع مکمل کریں. جھیل گئے دکھ جھیلنے والے، اب ہے جیوے پاکستان قدرت کا انعام کام ہمارا نام ہمارا
11 :شاعر جمیل الدین عالی کا سن پیدائش ہے 1918ء 1919ء 1921ء 1926ء
12 گلے کون ملے؟ مسلمان سب محنت کش عوام پاکستان
13 :نظم "جیوے جیوے پاکستان" ہے ملّی نغمہ غزل لوک گیت قومی ترانہ
14 :پاکستان کامقام ایسا ہے جیسا کہ لاکھوں ستاروں کے جھرمٹ میں ہے سیارہ زمین چاند سورج
15 من پنچھی پنکھ ہلا کر کیا کرتا ہے؟ گیت گاتا ہے سُر بکھیرتا ہے اڑنے کی تیاری کرتا ہے خوش ہوتا ہے
Download This Set