Urdu 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 :شاعر کے پیش نظر یہ نظم لکھنے کا مقصد ہے تنقید برائے تنقید مزاح طنز برائے اصلاح مبالغہ آرائی
2 اُردو میں قید آزادی کسے کہتے ہیں؟ قید بامشقت کو شادی خانہ آبادی کو جرم کی سزا کو آزادی کے خاتمے کو
3 شُتر کے گھر میں کیا آیا ہے؟ ہوا کا جھونکا خوش کن پیغام پیام بہار ایک اور اونٹ
4 :گل کھلانہ کا مطلب ہے پھول کھلنا عجب و غریب کام کرنا نئی بات کرنا انکشاف کرنا
5 نظم "اُونٹ کی شادی" میں آج کے پرچے سے کیا مراد ہے: آج کا اخبار رسالہ امتحانی پرچہ پولیس کا پرچہ
6 :مجھے بیاہ کی بھیج دیں سواری گاڑی دعوت تصویر
7 :مجھے خوشی ہے کہ تم آ گئے ذمہ داری تلے اُونٹ تلے پہاڑ تلے بوجھ تلے
8 :میاں شُتر سفر کو چلے نئی گاڑی لیے نئی دلہن کے لیے سہرا پہن کر بلبلا کر
9 .رشتہ شادی کو قیدِآزادی کس زبان میں کہتے ہیں عربی میں اُردو میں پنجابی میں فارسی میں
10 ذمہ داری کا بوجھ کون اُٹھائے گا؟ میرا بنا پہاڑ شاعر اونٹ
11 کس جانور کو سواری کا جانور سمجھا گیا تھا؟ گدھا اونٹ گھوڑا ہاتھی
12 :سر کا درد بڑھا ناک خراب ہوئی کٹ گئی میں نکیل پڑی تک آگیا
13 ------ مصرع مکمل کریں: کبھی کبھی تو بڑا بے مہار ہے سہرا بے قرار ہے سہرا بے کار ہے سہرا بے بہار ہے سہرا
14 اخبار میں ایک عجیب خبر کیا تھی؟ اونٹ بولا اونٹ مسکرایا اونٹ بلبلا یا اونٹ نے سہر باندھا
15 :دلاور فگار کا سن وفات ہے 2000ء 1998ء 1999ء 1997ء
Download This Set