Urdu 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 رئیس المتغزلین کا لقب کس شاعر کو ملا؟ حسرت موہانی مرزا غالب مولانہ حالی فراق
2 حسرت موہانی بنیادی طور پر کس کے شاعر ہیں؟ مرثیہ قصیدہ غزل نظم
3 حسرت موہانی کع قید میں کتنے من گیہوں پیسنا پڑتا تھا؟ چار من تین من دو من ایک من
4 اردو معلٰی انگریزوں نے کیون بند کروایا؟ کاغذ نہیں تھا مصنف نہیں تھا باغیانہ تحریروں کی وجہ سے دوستانہ تحریروں کی وجہ سے
5 حسرت موہانی کچھ عرصہ کون سا ادبی رسالہ نکالتے رہے؟ نکاتِ سخن اسباب بغاوت ہند فارسی معلٰی اردو معلٰی
6 حسرت موہانی نے بی.اے کس کالج سے کیا؟ دہلی کالج گورنمنٹ کالج علی گڑھ کالج سر سید کالج
7 حسرت موہانی یوپی کے کس قصبے میں پیدا ہوئے؟ موہانی موہان موہالی موہن
8 حسرت موہانی کا اصل نام کیا تھا؟ سید افضل سیدالحسن مولانا حسرت سید فضل الحسن
9 حسرت موہانی کس سن میں فوت ہوئے؟ 1955ء 1954ء 1952ء 1951ء
10 حسرت موہانی کس سن میں پیدا ہوئے؟ 1875ء 1885ء 1895ء 1898ء
11 مرزا محمود سرحدی کس بیماری میں مبتلا تھے؟ معدے کی ٹی.بی کی دمے کی یرقان کی
12 مرزا محمود سرحدی کس شہر میں پیدا ہوئے؟ مردان سوات کراچی اسلام آباد
13 کتاب "اندیشہ شہر" کس سن میں شائع پوئی؟ 1965ء 1966ء 1970ء 1971ء
14 مرزا محمود سرحدی کس سن میں پیدا ہوئے؟ 1910ء 1911ء 1912ء 1913ء
15 :مرزا محمود سرحدی کا اصل نام محمد لطیف عبدالطیف محمد حفیظ محمد علی
Download This Set