Urdu 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 :جگر کا خاندان ہجرت کر کے آیا مراد آباد فیصل آباد سکند آباد فیض آباد
2 .جگر مراد آبادی پیدا ہوئے 1892ء 1893ء 1890ء 1891ء
3 شاعر اپنے محبوب کے کس طرز عمل کو بھول جاتا ہے؟ ظلم ستم کرم رحم
4 :سلسلہ فتنہ قیامت ملتا ہے محبوب کی نظر سے محبوب کی محبت سے محبوب کی چاہت سے محبوب کی خوش قامتی سے
5 :کسی سے کم ملتا ہے ------ آدمی دل انسان شخص
6 شاعر نے کس چیز کو رہنما ٹھہرایا ہے؟ وصل محبوب محبوب کی تمنا واعظ کی نصیحت غم روزگار
7 حسرت موہانی کی غزل میں انتہا تک پہنچنے کی شرط کیا ہے؟ ایثار جہد مسلسل ابتداء کرنا چاہت اورمحنت
8 :کون سا راستہ جہاں باد صر صر ہو گئی؟ بحوالہ غزل حسرت موہانی راحت محبت دیار وفا راہ یار غیر راہ وفا
9 :حسرت موہانی کی غزل کے مطابق کیا محبوب کی رہنما ہو گئی محبت جدائی آرزو خواہش
10 :بقول حسرت موہانی کون سی چیز راحت فزا ہو گئی ہے رنج حسرت مصیبت محبت
11 ------ مصرع مکمل کریں. پہنچ جائیں گے انتہا کو بھی غالب فراق حسرت ادا
12 .مصرع مکمل کریں. ترے شوق میں کیا سے ------ ہو گئی ہے فزا خطا کیا ابتدا
13 .مصرع مکمل کریں. مصیبیت بھی راحت ------ ہو گئی فزا رہنما صبا خطا
14 شامل نصاب غزل حسرت کی کون سی تصنیف سے لی گئی ہے؟ نکات سخن انتخاب سخن مشاہدات زنداں کلیات حسرت موہانی
15 دیوان غالب کی شرح کس نے لکھی؟ حسرت موہانی ناصر کاظمی مولانہ حالی فراق
Download This Set