Urdu 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 :جو جھیل گئے ہنس کے کڑی دھوپ کے تیور میں کڑی دھوپ سے مراد ہے عام دکھ محبوب کی بے رخی سورج کی حدت زمانے کے مصائب
2 رُوح کو محبت کا مزہ کب ملتا ہے؟ دل کی ہمسائیگی سے ہجروفراق میں وصال میں تنہائی اور یک سوئی میں
3 بے خودی سے ہوش آنے پر کیا ہوتا ہے؟ افسوس کاروبار جہاں سنورتے ہیں بے خودی کو جی چاہتا ہے اُداسی بڑھ جاتی ہے
4 :دل ٹوٹ کر کس سے ملتا ہے کنج ادا سے دل ربا سے خوش ادا سے مل کے بھی جو نہیں ملتا
5 پھولوں کا رنگ محبوب کی کس بات سے ملتا ہے؟ ہنسی سے شکل و صورت سے تازگی اور نزاکت سے خوش پوشی سے
6 محبوب کی سادگی سے ملنے کا شاعر پر کیا اثر ہوتا ہے؟ خوشی سے پھولا نہیں سماتا محبوب کے ستم بھول جاتا ہے نشہ سا چھا جاتا ہے ہر غم بھول جاتا ہے
7 :ہوش جب ------ سے ملتا ہے کم عقلی عاشقی بے خودی مدہوشی
8 :ٹوٹ کر دل ------ سے ملتا ہے حبیب دوست محبوب اسی
9 :مل کے بھی جو کبھی نہیں آتا کہتا ملتا چاہتا
10 :جگر شاعروں میں‌ بہت تھے منقول مقبول مشہور معروف
11 :جگر مراد آبادی فوت ہوئے 1960ء 1958ء 1950ء 1948ء
12 شعلہ طور کس کا شعری مجموعہ ہے؟ ذوق جگر میر تقی میر میر درد
13 :جگر کا اصل نام ہے مقدر علی علی احمد سکندر علی علی سکندر
14 .جگر ابتدائی دور میں ------ سے متاثر تھے حسرت موہانی مرزا غالب میر انیس داغ دہلوی
15 :وہ کچھ اس ------ سے ملتا ہے ہنسی سادگی بے خودی قامتی
Download This Set