Urdu 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اسلام امن و آشتی کا ہے. دین مذہب دونوں کوئی نہیں
2 حکومت کی اولین ترجیح ہے. مہنگائی کا خاتمہ دہشت گردی کا خاتمہ سموگ کا خاتمہ افراتفری کا خاتمہ
3 اقلیتوں کے .................... کی حفاظت کرو. حقوق گھر خاندان کوئی نہیں.
4 قلم کی طاقت بندوق کی طاقت سے کم ہے برابر ہے نہ کم نہ برابر زیادہ ہے
5 ہمت ...................... مدد خدا عالم مرداں زندگی ا اور ب
6 یااللہ! میری مدد فرما کہ میں کسے اس مصیبت سے اپن ......................... کو نجات دلاؤں. دوست عزیز وطن پڑوسی
7 اٹھ باندہ .........................کیوں ڈرتا ہے آدمی کمر دوست کوئی نہیں
8 کہاں تک سنو گے کیا کیا بتاؤں دکھاؤں سناؤں سمجھاؤں
9 خدا نے آج تک اس ...................... کی حالت نہیں بدلی شخص ملک دنیا قوم
10 قلم بندوق کو ہمیشہ منع کرتا تھا. دوسروں سے ملنے سے اپس کے اتفاق سے برے کاموں سے بری صحبت سے
11 قلم اور بندوق دونوں ہیں. دشمن سہارے پڑوسی دوست
12 عباس نے رات ایک دیکھا خواب شخص بندوق قلم
13 بندوق اور قلم کی بحث و تکرار میں فتح ہوئی بندوق اچھے سلوک قلم کو طاقت کو
14 ادا جعفری کا اصل نام ہے. نورجہاں گل جہآں عزیز جہآں شاہ جہاں
15 ادا جعفری کے پہلے غزل کے پہلے شعر "چلے" کہیں مطلع ردیف قافیہ مقطع
Download This Set