Urdu 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مرزا محمد سعید کے بقول انسان کس کے لیے کام کرتا ہے؟ شہرت دولت عزت اور وقار شہرت اور دولت
2 مرزا محمد سعید نے اپنا پہلا ناول لکھا- طاہرہ خواب ہستی یاسمین خواب آور
3 خواب ہستی مرزا محمد سعید کا ناول ہے- پہلا دوسرا تیسرا آخری
4 مرزا محمد سعید کا سبق کون سی کتاب سے لیا گیا ہے؟ گنجینہ ادب گنجینہ گوہر مشاہیر خیالستان
5 قیام پاکستان سے پہلے مرزا محمد سعید مسلم لیگ کے منتخب ہوئے- صوبائی صدر صوبائی سیکرٹری صوبائی نائب صدر ضلعی صدر
6 سبق مرزا محمد سعید کس ادیب کی تحریر ہے؟ نذیر احمد دہلوی شیخ عبدالقادر شاہد احمد دہلوی مولوی عبدالحق
7 محمود نظامی کے مقالے کے بعد مرزا محمد سعید پر کس نے تنقید کی؟ ڈاکٹر تاثیر پطرس بخاری فیض احمد فیض حمیداللہ خاں
8 مرزا محمد سعید کی عزیز داری کس شخصیت سے تھی- سرسید احمد خاں شیخ عبدالقادر شاہد احمد دھلوی مشتاق احمد زاہدی
9 امین کے کیا معنی ہیں؟ آمن قائم کرنے والا امان رہنے والا دیانت دار عمل کا پیکر
10 چراغ محبت کس نے روشن کیا؟ حضرت آدم علیہ السلام نے حضرت نوح علیہ السلام نے حضرت یوسف علیہ السلام نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے
11 حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انسان کو اصول - پیغمبریت کا رسالت کا نبوت کا محبت کا
12 کسان جلوہ قدرت کا ہے- پیشوا گواہ نورنگار شاہد
13 نظم "نعت" کے مطابق اب انسان کو انسان کا ہوگا. احسان عرفان اعتبار وقار
14 احسان دانش نے کون سی نطم لکھی؟ حمد نعت کسان جیوے جیوے پاکستان
15 زمانے کو منزل مبارک ہونے کی نوید کیوں دی گئی ؟ ایک خضر صد رہ گزر کی امد کی وجہ سے انسان کا عرفان ہونے سے غم گسار کی آمد سے کامل رہنما کے آنے سے
Download This Set