Urdu 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کانگریس کب قائم ہوئی- 1885ء میں 1886ء میں 1895ء میں 1906 ء میں
2 اکبر کے دور میں دین کی سربلندی کے لیے کس نے سختیاں جھیلیں- حضرت مجدد الف ثانی شاہ ولی اللہ سید احمد بریلوی شاہ اسمعیل شہید
3 دن کی مثال شب سیاہ ہونے کی وجہ تھی؟ آفتاب کی حدت دھوپ تپش لو
4 مرزا محمد سعید کے پہلے ناول کا نام کیا ہے- یاسمین پھول ہاجرہ ملک عائشہ
5 مرزا محمد سعید کے دوسرے ناول کا نام کیا تھا؟ یاسمین خؤآب ہستی مزہب اور باطینیت پرستان کی شہزادی
6 شاہد احمد دھلوی ڈپٹی نزیر احمد کے تھے- بیٹے پوتے نواسے بھانجے
7 مرزا صاحب نے------ سال علی گڑھ تدریس کے فرائض سر انجام دیے- دو چار چھ آٹھ
8 شاہد احمد دھلوی کا سبق ںصاب میں شامل ہے- علی بخش مرزا محمد سعید چغل خور ملمع
9 ریڈیو پاکستان سے پروگرام شروع کیا. حفیظ جالندھری نے مرزا غالب نے مرزا سعید نے شاہد احمد دھلوی نے
10 پروگرام "دانش کدہ" میں کتنے دانشور بلائے جاتے تھے- چار تین دو سات
11 سبق مرزا سعید ادیب-------------- کی تحریر ہے- نذیر احمد دھلوی شاہد احمد دھلوی مرزا فرحت اللہ بیگ ہاجرہ مسرور
12 عالم کی موت کس کی موت ہوتی ہے- عالم کی آلام کی نادان کی شبستان کی
13 مرزا صاحب پنشن کا بڑا حصہ صرف کریتے تھے- جائیداد خریدنے پر خیرات کرنے پر کتابوں پر کھانے پینے پر
14 مرزا محمد سعید کا پنشن لینے کے بعد واحد مشغلہ تھا. مطالعہ کتب سیروسیاحت سینما بینی فلم بینی
15 مرزا محمد سعید نے گورنمنٹ کالج لاہور سے کون سی سند لی تھی؟ بی-اے ایم -اے ایم-اے انگریزی ادب ایم -اے اردو
Download This Set