Urdu 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سید احمد بریلوی اور شاہ اسماعیل کب شہید ہوئے؟ 1821 ء 1891 ء 1841 ء 1857 ء
2 شاہ اسماعیل ،سید احمد بریلوی کے تھے؟ دوست مرید مرشد استاد
3 کل ہند مسلم لیگ کب قائم ہوئی- 1901 ء 1906 ء 1908 ء 1910 ء
4 مدرسہ دیوبند کی بنیاد رکھی. مولانا محمد علی جوہر مولانا محمد قاسم حضرت مجدد الف ثانی احمد بریلوی
5 کانگریس نے نہرو رپورٹ شائع کی- 1928 ء 1925 ء 1929ء 1930ء
6 سبق "نظریہ پاکستان" مصنف نے دنیا میں قومیت کی تشکیل کی بنیادیں ہیں- دو چار چھ آٹھ
7 ڈاکٹر مصطفیٰ خان پاکستان بننے کے بعد اردو کالج سے وابستہ ہوئے- کراچی لاہور فیصل اباد ملتان
8 آکبر کے آخری دور میں دین کی سربلندی کے لیے اٹھ کھڑے ہوئے- حضرت شاہ ولی اللہ شاہ اسمعیل حضرت مجدد الف ثانی احمد پریلوی
9 ڈاکٹر غلام مصطفیٰ کب پیدا ہوئے- 1930 ء 1912 ء 1922 ء 1812 ء
10 مسلم لیگ کس نے قائم کی. سرسید احمد خان نواب محسن الملک قائداعظم نواب وقارالملک
11 سید احمد بریلوی اور شاہ اسمعیل شہید ہوئے 1861ء میں 1831 ء میں 1841 ء میں 1857 ءً میں
12 ڈاکٹر غلام مصطفیٰ کا شامل نصاب سبق ہے- نظریہ پاکستان ملمع چغل خور استنبول
13 جہانگیر کے دور میں دین کی سر بلندی کے لیے کس نے سختیاں جھیلیں؟ حضرت مجدد الف ثانی شاہ ولی اللہ سید احمد بریلوی شاہ اسمعیل شہید
14 سبق "نظریہ پاکستان" کے مصنف کا نام ہے- علامہ اقبال قائداعظم ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان ڈاکٹر عبدالقدیر
15 مصنف نے دنیا قومیت کی تشکیل کی کتنی بنیادیں بتائی ہیں؟ 1 2 4 8
Download This Set