Urdu 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سبق پرستان کی شہزادی میں پرستان میں موجود درختؤں کی شاخیں تھیں- لکڑی کی پینسل کی چاندنی کی سونے کی
2 سیدانی بی کا من بھاتا کھانا کون سا تھا. سیخ کباب مٹر پلاؤ بونٹ پلاؤ انڈوں کا حلوہ
3 سیدانی بی دو وقت کا کھانا کھانے کے بعد کیا کھانے کی عادی تھیں؟ سیب آم پان چینی
4 پرستان سے سیدانی بی کو انعام میں کیا ملا. روپیا پیسہ کنکر پتھر خلعت اور زیور جواہرات
5 "پرستان کی شہزادی" میں شہزادی کا نام ............... ہے- زمرد پری سبیل پری نیلم پری شاہ پری
6 سبق "پرستان کی شہزادی" کس ادیب کی تحریر ہے؟ شفیع عقیل ہاجرہ سرور حکیم محمد سعید اشرف صبوحی
7 پرستان نے سیدانی بی کو انعام میں دیے- زیورات جواہرات ملبوسات کوئی نہیں-
8 سیدانی بی کو کھانے میں مرغوب تھا. زردہ فیرنی بونٹ پلاؤ بریانی
9 ُپرستان میں پھل دار پودے بڑے تھے- بالشت بھر مٹھی بھر گز بھر چھ فٹ
10 قلعے کی بڑی مغلانیاں سیدانی بی کے سامنے کام کرتی تھیں کھڑی رہتی تھیں دم نہ مارتی تھیں کان پکڑتی تھیں
11 سیدانی بی کو پرستان کو لے کر گیا؟ انسان جن پری زاد فرشتہ
12 سبق پرستان کی شہزادی میں بآدشاہ بیگم کا اصلی نام ہے- لال پری نیلم پری زمرد پری زرقون پری
13 سبق"نظریہ پاکستان" کے مصنف ہیں- ڈاکٹر سید عبداللہ سرسید احمد خان ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان جمیل الدین عالی
14 مسلم لیگ قائم کی تھی. قائداعظم نے نواب وقارالملک نے سر سید احمد خان مولانا شوکت علی جوہر
15 کس نے انگریزوں سے مفاہمت کو غنیمت جانا؟ علامہ اقبال قائداعظم سرسید احمد خان محمد علی جوہر
Download This Set