Urdu 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 شہزادوں اور شہزادیوں کی کسمپرسی کا زکر ہے. سرسید نے اکبر آلہ ابادی نے خواجہ حسن نظامی نے علامہ شبلی نعمانی نے
2 حسن نظامی نےدلی کے جو نوحےلکھے ہیں آن میں کون سی چیزنمایآں ہے؟ عظمت رفتہ احساس شادمانی لطف مسرت عبرت انگیزی
3 1857 ء کی جنگ آزادی کے بعد توجہ تیز ہوگئی. غزلوں کی طرف نظموں کی طرف مرثیہ کی طرف شہر آشوب کی طرف
4 مسالمانان ہند کی عید میں............. نے مسلمانوں کی معاشرتی زندگی کی خامیؤں کو بیان کیا ہے- خواجہ حسن نظامی علامہ اقبال سرسید احمد خان ڈاکٹر وحید قریشی
5 عیدالفطر کے موقع پر مسلم معاشرے کے کس طبقے کو سب سے زیادہ مسائ کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ درمیانہ متوسط متوسط غرباء امراء
6 ہلال عید کی گردوں پہ آمد آمد ہے یہ مصرع شاعر کا ہے- اقبال حفیظ جالندھری عبدالمجید سالک حالی
7 حسن نظامی نے جو نوحے لکھے ان میں کون سی چیز نمایاں تھی؟ عظمت رفتہ احساس شادمانی عبرت انگیزی لطف و سرور
8 درجہ کمال تک پہنچنے کے لیے ضروری ہے- جدوجہد صلاحیت خوش بختی وسائل کا ہونا
9 "اردو ادب میں عیدالفطر"کس مصنف کی تحریر ہے؟ اشرف صبوحی شفیع عقیل ڈاکٹر وحید قریشی حکیم محمد سعید
10 "پرستان کی شہزادی" میں لڑکے لڑکیاں کس کی کہانی سن رہے تھے؟ خوبصورت شہزادی لاڈلی شہزادی اندھی شہزادی انڈا شہزادی
11 اشرف صبوحی پیدا ہوئے- امرتسر جالندھر دہلی آگرہ
12 دن کی مثال شب سیاہ ہونے کی وجہ تھی. آفتاب کی حدت لو دھوپ تپش
13 سیدانی بی بچوں کو کس وقت کہانی سناتی تھیں- صبح نماز کے بعد مغرب کی نماز کے بعد عشاء کی نماز کے بعد عصر کی نماز کے بعد
14 پرستان کی شہزادی اشرف صبوحی کی کتاب سے لیا گیا ہے- جھردے دل کی چند عجیب ہستیاں سلمیٰ آور بن باسی غبار کا دھواں
15 سیدانی بی کو پرستان لے جانے والے جن کا نام تھا. بکر مجھ بکر شیر بکر کدھا بکر بیل
Download This Set