Urdu 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مصنف کا دوست زیادہ بے تکلف اور شور مچانے والا ہے- احمد مرزا شاکر صاحب قرض خواہ دوست محمد تحسین
2 خیالستان افسانوں کا مجموعہ ہے- شاہد احمد دہلوی سجاد حیدر یلدرم ہاجرہ مسرور رشید احمد صدیقی
3 احمد نگر کے رئیس کا نام تھا. شاکر خاں ّعابد خاں آحمد علی طالب علی
4 شاکرخاں کے چھوٹے بھائی اپنے کمرے میں کون ساساز بجارہے تھے؟ ڈھول بانسری ہارمونیم ستار
5 مصنف نے ------------ کو بھڑبھڑیا دہوست کہا ہے- محمد تحسین احمد مرزا "قرض خواہ دوست" مقدمے باز دوست
6 شاکر صاحب مصنف کو لے کر گئے- دلی جے پور سلیم پور شاہ پور
7 مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ کے مصنف کا کون سا دوست زیادہ بے تکلف اور شور مچانے والا تھا. وکیل مقدمہ باز شاکر جس احمد مرزا
8 آفت کا مارا فقیر کتنے بچوں کا باپ تھا. تین پانچ سات نو
9 مصنف نے کس مصبت کو فقیر کےلیے نعمت کہا- بھیک مانگنا غریب الوطنی دوست نہ ہونا. روٹی کی محتاجی
10 چاندنی چوک میں صدا لگانے والا فقیر تھا. غریب الوطن پردیسی بیمار بھوکا
11 سبق"مجھے میرےدوستوں سے بچاؤ" میں شاکر صاحب مصنف کو لے گئے- سلیم پور جے پور شاہ پور دلی
12 شاعر نے "لذت افزا شور طفلی" میں کس طرف اشارہ کیا ہے؟ عیدالفطر کا چاند اشجار ستارے بادل
13 اقبال کے ہاں ہلال عید صرف ہمیں خوش ہی نہیں کرتا بلکہ.......... ہنسی بھی اڑاتا ہے رلاتا ہھی ہے- ڈراتا بھی ہے آزماتا بھی ہے-
14 ٹہنیت عیدالفطر نظم ہے- اقبال کی حالی کی حفیظ جالندھری کی طالب آلہ ابادی کی
15 ڈاکٹر وحید قریشی پیدا ہوئے- سرگودھا میں ًمیانوالی میں لاہور میں سیالکوٹ میں
Download This Set