1 |
"ملمع" کس کی تصنیف ہے- |
خدیجہ مستور
ہاجرہ مسرور
سجاد حیدر یلدرم
اشرف صبوحی
|
2 |
ہاجرہ مسرور نے کون سی صنف زیادہ لکھی. |
نظم
غزل
افسانہ
ناول
|
3 |
سبق "ملمع" میں لڑکی نے قلی کو کتنی رقم دی؟ |
چونی
اٹھنی
ایک روپیہ
دو روپے
|
4 |
سبق "ملمع" اصناف ادب کے لحاظ سے کیا ہے؟ |
داستان
افسانہ
مضمون
ناول
|
5 |
کون سا وصف ترکوں کو بڑی قوم بنارہا ہے- |
اسپیچ
پریکٹس
ڈسپلن
پلاننگ
|
6 |
محمد شاکر خاں کے ملازم کا نام تھا؟ |
اچھن
شبن
شبراتی
خیراتی
|
7 |
مصنف کا دوست انہیں راجہ صاحب سے ملوانے لے گیا. |
جام نگر
سلیم پور
آلہ اباد
احمد آباد
|
8 |
شاکر صآحب کے بھائی نے موسیقی کی مشق فرمائی. |
آدھ گھنٹہ
پون گھنٹہ
ایک گھنٹہ
ڈیڑھ گھنٹہ
|
9 |
مصنف کے دوست انھیں راجہ صاحب سے ملوانے کہاں لے جانا چاہتے تھے- |
جام نگر
الہ اباد
احمد اباد
احمد نگر
|
10 |
مصنف اپنے دوست احمد مرزا کو کہتے ہیں- |
گپی
مٹھو
مقدمے باز
بھڑبھڑیا
|
11 |
سجاد حیدر یلدرم نے ................. کو فقیر کے لیے نعمت تصور کیا ہے- |
روٹی کی محتاجی
غریب الوطنی
دوست نہ ہونا
بھیک مانگنا
|
12 |
آفت کا مارا فقیر--------------- کے چاندنی چوک میں کھڑا تھا. |
لاہور
ڈھاکہ
دلی
کابل
|
13 |
سجاد حیدر یلدرم کا سال پیدائش ہے- |
1877 ء
1878 ء
1879ء
1880ء
|
14 |
"مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ" مصنف کی کس تصنیف سے لیا گیا ہے؟ |
گنجینہ گوہر
اردو نثر کے میلانات
خیالستان
پنجابی لوگ داستانیں
|
15 |
سبق" مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ" کے مصنف کو سلیم پور کون لے کر گیا؟ |
شاکر صاحب
سجاد حیدر
باقر رضوی
اخلاق احمد
|