1 |
چغل خور نے کیا بتایا کہ کوڑھی کا جسم کیسا ہوجاتا ہے- |
بدصورت
شیریں
نمکین
بدشکل
|
2 |
چغل خور کون سا کام جانتا تھا. |
لکڑی کا
معماری کا
لوہے کا
کھیتی باڑی کا
|
3 |
چغلی کھانا چغل خور کی ہوتی ہے. |
حسرت
جبلت
عادت
فطرت
|
4 |
چغل خور نے کسان کی بیوی کو بتایا کہ وہ ہوگیا ہے. |
بیمار
کوڑھی
پاگل
باؤلا
|
5 |
افسانہ "چوری چھپے" کس کی تخلیق ہے- |
شفیع عقیل
حکیم محمد سعید
ڈاکٹر وحید قریشی
ہاجرہ مسرور
|
6 |
لڑکی کے سفر کا مقصد تھا. |
سیر سپاٹا
بیمار چچا کی عیادت
خالہ زاد بہن کی شادی میں شرکت
چھٹیاں گزارنے کے لیے.
|
7 |
"ملمع" سبق میں لڑکی نے ریل کا کس درجہ میں کیا؟ |
انٹر
اول
دوم
اے-سی
|
8 |
لڑکی ٹکٹ گھر کے سامنے کس رنگ کا برقعہ لینے کھڑی تھی؟ |
سفید
سیاہ
لال
گلابی
|
9 |
سبق"ملمع" لڑکی برقع بانگ کر لاتی تھی- |
چچی سے
پھوپھی سے
ممانی سے
خالہ سے
|
10 |
سبق"ملمع" لڑکی برقع بانگ کر لاتی تھی- |
چچی سے
پھوپھی سے
ممانی سے
خالہ سے
|
11 |
سبق"ملمع" میں کس کی بیماری کا سن کر لڑکی نے سفر کیا؟ |
تایا جان
ماموں جان
خالو جان
چچا جان
|
12 |
سبق"ملمع" اصناف ادب کے لحاظ سے کیا ہے؟ |
داستان
افسانہ
مضمون
ناول
|
13 |
سبق"ملمع" کے ماخذ کا نام............. ہے- |
چند ہم عصر
سب افسانے میرے
افسانہ محبت کا
تلخیاں
|
14 |
سبق"ملمع" میں لڑکی نے ریل کا سفر........... درجے میں کیا. |
فرسٹ کلاس
انٹر کلاس
تھرڈ کلاس
اے سی کلاس
|
15 |
جب لڑکی ریلوے اسٹیشن پہنچی تو گاڑی انے میں دیر تھی- |
پندرہ منٹ
آدھا گھنٹہ
ایک گھنٹہ
چند منٹ
|