1 |
مصنف نے ............... کو بیکار کہا ہے. |
جبری مشقت کو
بے مزہ کام کو
محض حکم کی تکمیل
ڈر کر کام کرنا
|
2 |
سبق نام دیو مالی میں گدلا پانی پودوں کے لیے کیا تھا. |
آب حٰیات
ضرررساں
مفید
نقصان
|
3 |
ڈاکٹر سراج الحسن کی ایک خؤبٰی یہ تھی کہ وہ تھے- |
خؤش مزاج
مردم شناس
رحم دل
فیاض
|
4 |
سبق"چغل خور" ادبی اصناف کے لحاظ سے ہے. |
داستان
ناول
ڈراما
افسانہ
|
5 |
"سبق چغل خور" کے مصنف ہیں- |
ڈاکٹر وحید قریشی
مولوی عبدالحق
شفیع عقیل
ہاجرہ مسرور
|
6 |
علامہ اقبال کو پھل زیادہ پسند تھا. |
انگور
انار
آم
خوبانی
|
7 |
کسان کی بیوی نےکسان کی کلائی پکڑلی؟ |
کود کر
لیک کر
اچھل کر
جپھٹ کر
|
8 |
چغل خور نے کسان سے کتنی تنخواہ پر کام کرنا منظور کیا. |
دو سو روپے
چار سو روپے
پانچ سو روپے
بغیر تنخواہ کے
|
9 |
"چغل خور" سبق کا مصنف کون ہے- |
شاہد احمد دہلوی
احسان دانش
مولوی عبدالحق
شفیع عقیل
|
10 |
چغل خور کو چغل خؤر کہیں تو وہ........... |
لڑپڑتا ہے
بھاگ جاتا ہے
ناراض ہوجاتا ہے
شرمسار ہوتا ہے.
|
11 |
چغل خور رہتا ہے. |
شہر میں
گاؤں میں
بیرون ملک
دارالحکومت میں
|
12 |
چغل خور نے کیا بتایا کہ کوڑھی کا جسم ہوجاتا ہے. |
نمکین
میٹھا
کھٹا
کڑوا
|
13 |
سبق چغل خور مصنف کی کس کتاب سے ماخوز ہے- |
پنجابی لوک داستانیں
سندھی لوک داستانیں
ُپنجاب کی لوک کہانیاں
جاپانی لوک کہانیاں
|
14 |
مصنف شفیع عقیل زیادہ تر کام مشتمل تھا. |
انگریزی ناولوں پر
اردو ادب پر
لوک داستانوں پر
فلمی گانوں پر
|
15 |
اپنا گاؤں چھوڑ کے چغل خور کہاں پہنچا. |
شہر
گاؤًں
دوسرے گاؤں
دوسرے ملک
|