Urdu 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سبق علی بخش کس کتاب سے لیا گیا ہے. شہاب نامہ سے نفسانے ماں جی یا خدا
2 کپتان مہابت خاں ّعلی بخش کو ایک نہایت مقدس.......... کی طرح عقیدت سے چھو کراپنے سینے سے لگا لیتا ہے. تابوت کتاب چیز امانت
3 علی بخش کے مطابق علام اقبال اکثر گنگناتے تھے. تورونوروشوق ہے کبھی اے حقیقت منتظر خودی کو کر بلند اتنا مسلماں کے لہو میں
4 علی بخش کے بقول ڈاکٹر صاحب بڑے آدمی تھے- عالم درویش سیاسی سماجی
5 پھر علی گڑھ سے ایک لیڈی آگئی. فرنچ انڈین انگلش جرمن
6 ڈاکٹر اقبال رات کتنے بجے جائے نماز پر جا بیٹھتے تھے؟ دو بجے اڑھائی بجے ڈیرھ بجے تین بجے
7 حکومت نے علی بخش کو کتنی زمین الاٹ کی تھی. آدھا مربع ایک مربع دو مربعے تین مربعے
8 ّعلی بخش کےمطابق علامہ اقبال کی پسندیدہ خوراک تھی. چپلی کباب زردہ بونٹ پلاؤ پلاؤ اور سیخ کباب
9 نام دیومالی کے چہرے پر رہتی تھی. مسکراہٹ بشاشت سلوٹ زردی
10 نام دیو مالی کا تعلق کس زات سے تھا؟ جٹ چودھری ڈھیڑ راجہ
11 سبق دیو مالی کے مصنف ہیں- شفیع عقیل ڈاکٹر غلام مصطفےٰ خاں ًمولوی عبدالحق اشرف صبوحی
12 نام دیو مالی کے کتنے بچے تھے- دو تین چار کوئی اولاد نہ تھی
13 نام دیو مالی اپنے پودوں کو سمجھتا تھا. بہت قیمتی نفع بخش اپنی اولاد سرمایہ
14 ًمقبرہ رابعہ درانی کہاں واقع ہے. دلی اورنگ اباد حیدر اباد الہ اباد
15 سبق "دیومالی" کس کتاب سے لیا گیا ہے. چند اہم عصر مقدمات عبد الحق خطبات عبدآلحق بزم خوش نفسآں
Download This Set