More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کپتان مہابت خاں ّعلی بخش کو ایک نہایت مقدس.......... کی طرح عقیدت سے چھو کراپنے سینے سے لگا لیتا ہے.
Choose an answer
تابوت
کتاب
چیز
امانت
Previous
Skip
Next
Question # 2
:ڈاکٹر غلام مصطفٰی کا شامل نصاب سبق ہے
Choose an answer
استنبول
چغل خور
ملمع
نظریہ پاکستان
Previous
Skip
Next
Question # 3
اپنے گاؤں کو چھوڑ کر چغل خور کہاں پہنچا؟
Choose an answer
دوسرے گاؤں
شہر
بڑے قصبے
لاہور
Previous
Skip
Next
Question # 4
گلے کون ملے؟
Choose an answer
مسلمان
سب محنت کش
عوام
پاکستان
Previous
Skip
Next
Question # 5
:اسپیچ دہرائی جاتی تھی
Choose an answer
دو تین منٹ کے بعد
چند منٹ کے بعد
چار منٹ کے بعد
پانچ منٹ کے بعد
Previous
Skip
Next
Question # 6
------ مصرع مکمل کریں: جھٹ پٹے کا
Choose an answer
صبح
رات
اندھیرا
نرم رودریا
Previous
Skip
Next
Question # 7
:مغلیہ سلطنت کا زوال شروع ہوا
Choose an answer
اکبر کے بعد
شاہ جہاں کے بعد
اورنگ زیب کے بعد
بہادر شاہ ظفر کے بعد
Previous
Skip
Next
Question # 8
:چچا کے ہاں لڑکی کا استقبال کیا گیا
Choose an answer
دکھ سے
گرم جوشی سے
پھول سے
غم سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
لڑکی کی چچازاد بہن کا کیا نام تھا؟
Choose an answer
بِٹو
مٹھو
گڑیا
مانو
Previous
Skip
Next
Question # 10
:ہندوؤں کے نزدیک کانگرس کے قیام کا مقصد تھا
Choose an answer
ہندوؤں کے مفادات کا تحفظ
مسلمانوں کے مفادات کا تحفظ
انگریزوں کے مفادات کا تحفظ
تمام قوموں کے مفادات کا تحفظ
Previous
Skip
Next
Question # 11
حسن نظامی نے جو نوحے لکھے ان میں کون سی چیز نمایاں تھی؟
Choose an answer
عظمت رفتہ
احساس شادمانی
عبرت انگیزی
لطف و سرور
Previous
Skip
Next
Question # 12
.قدرت ﷲ شہاب قیام پاکستان کے بعد ابتدائی ------ برس حکومتِ آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل رہے
Choose an answer
چار
تین
دو
ایک
Previous
Skip
Next
Question # 13
------ مصرع مکمل کریں. پہنچ جائیں گے انتہا کو بھی
Choose an answer
غالب
فراق
حسرت
ادا
Previous
Skip
Next
Question # 14
استنبول کو گھر کہا جاتا ہے-
Choose an answer
عجائب گھروں کا
مسجدوں کا
کتب خانوں خآنوں کا
مقبروں کا
Previous
Skip
Next
Question # 15
:لڑکی نے ریل کا سفر کس درجے میں کیا
Choose an answer
اوّل
دوم
اے.سی
انٹر زنانہ
Previous
Skip
Next
Back