1 |
استنبول کو گھر کہا جاتا ہے- |
عجائب گھروں کا
مسجدوں کا
کتب خانوں خآنوں کا
مقبروں کا
|
2 |
مسجد سلیمانیہ کس نے تعمیر کرائی؟ |
سلطان مراد
سنان
سلیم ثانی
سلطان عبدالحمید
|
3 |
حکیم محمد سعید............ کے بانی اور منتظم تھے- |
اجمل دواخانہ
فارماکولوجی
ہمدرد لیبارٹریز
پاکستان لیبارٹریز
|
4 |
مسلمانوں نے استنبول کا محاصرہ کتنے سال بعد اتھایا؟ |
آٹھ
نو
پانچ
سات
|
5 |
جامع مسجد سلطان احمد کتنے میناروں کی وجہ سے مشہور ہے- |
5
6
7
8
|
6 |
استنبول کا فاتح کون ہے- |
صلاح الدین ایوبی
محمود غزنوی
سلطان محمد فاتح
شاہ جہاں
|
7 |
شہر میں کتنے مسجد ہیں؟ |
چار سو
پانچ سو
چھ سو
ایک ہزار
|
8 |
سلطان محمد فاتح نے گھوڑے سے اتر کر کہاں داخل ہوا؟ |
مسجد
غار
محل
کلیسا
|
9 |
مسجد سلیمانیہ کے ساتھ کتب خانے میں کتنے قلمی نسخے ہیں؟ |
تین لاکھ
ایک لاکھ
دو لاکھ
پچاس ہزار
|
10 |
قدرت اللہ شہاب ڈپٹی کمشنررہے- |
لاہور
اوکاڑہ
جھنگ
شیخوپورہ
|
11 |
خؤاجہ حسن نظامی نے دلی کے جو نوحے لکھے ہیں آن میں کونسی چیز نمایاں ہے؟ |
عظمت رفتہ
احساس شادمانی
عید کا زکر
لطف و مسرت
|
12 |
خواجہ عبدالرحیم بیرسٹر تھے. |
کراچی کے
لاہور کے
فیصل اباد کے
روالپنڈی کے
|
13 |
رات کو کتنے بجے علامہ اقبال عبادت کے لیے اٹھتے تھے؟ |
ایک بجے
بارہ بجے
دو ڈھائی بجے
ایک ڈیرھ بجے
|
14 |
ًمصنف کام کے سلسلے میں کہاں گئے تھے. |
جھنگ
لایل پور
لاہور
شیخوپورہ
|
15 |
علی بخش ٰکو ایک مربع زمین ملی تھی. |
جھنگ میں
ٌلاہور میں
ٌلائل پور میں
چنیوت میں
|