Urdu 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ںہنگوں پر گرمی کا اثر تھا؟ پسینے چھوٹ رہے تھے. بے ہوش تھے جان لبوں پر تھی ہانپ رہے تھے
2 "میدان کربلا میں گرمی کی شدت" میں دن کے مثال شب سیاہ ہونے کی وجہ کیا تھی. دھوپ گرمی چھاؤں صبح
3 میدان کربلا میں گرمی کس شاعر کی تخلیق ہے. مرزا دبیر مرزا انیس مولوی میر حسن میر خلیق
4 رن کی زمین سرخ تھی اور اسماں تھا. سبز نیلا زرد سرخ
5 شاعر کے مطابق دریائے فرات کے پانی پر دھوپ کا اثر ہوا. پانی جم گیا پانی نمکین ہوگیا پانی کھولا ہوا تھا کچھ اثر نہیں ہوا تھا.
6 ًمیر انیس کی نطم میں پتھر پگھل کر ہوگئے تھے- لاکھ موم خاک جام
7 میر انیس پیدا ہوئے. 1800 میں 1805 میں 1810 میں 1815 ً میں
8 مسدس کا ہربند مصرعوں پر مشتمل ہوتا ہے. دو تین پانچ چھ
9 گرمی کی شدت سے پھولوں کا رنگ کیسا ہوگیا تھا. زرد نیلا سیاہ زائل
10 رشید احمد صدیقی نے خطوط جس شہر سے بھجوائے. دلی علی گڑھ لاہور سیالکوٹ
11 طہیر آحمد صدیقی کے والد کا نام کیا ہے. علی سکندر مولانا اسلم مولانا ضیاء احًمد محسن علی
12 رشید احمد صدیقی نے اپنے خوابوں کی تعمیر و تکمیل پائی- کلکتہ میں ّعلی گڑھ میں دہلی میں لکھنؤ میں
13 رشید احمد صدیق نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے کون سی سند لی؟ ایم- اے اردو ایم اے انگریزی ایم اے تاریخ ایم اے پنجابی
14 ہر گوپال تفتہ نے کول میں........... دن قیام کیا. ایک دو تین چار
15 1868 ء ًمیں غالب کے خطوط کا مجموعہ شائع ہوا. عود ہندی اردوئے معلیٰ ڈستبو قاطع برہان
Download This Set