1 |
سورہ الجاثیہ نازل ہوئی. |
- A. ہجرت کے زمانے میں
- B. قحط کے زمانے میں
- C. جنگ کے زمانے میں
- D. شعب ابی طالب میں
|
2 |
جس نے ہر رات سورہ الواقعہ پڑھی وہ نہیں ہوگا. |
- A. گناہ گار
- B. مفرور
- C. محتاج
- D. ناکام
|
3 |
سورہ یوسف میں آیات ہیں |
- A. 110
- B. 111
- C. 112
- D. 114
|
4 |
سورہ المرسلٰت میں آخرت کا انکار کرنے پر بیان ہے. |
- A. اللہ تعالی کے عذاب کا
- B. موت کی سختی کا
- C. قبر کے عذاب کا
- D. کوئی بھی نہیں
|
5 |
اللہ تعالی کی نظر میں یہ دنیا ہے. |
- A. بےحیثیت
- B. بہت قیمتی
- C. بڑا خزانہ
- D. قیمتی سرمایہ
|
6 |
جہنم مین لے جانے والے کام ہیں. |
- A. نماز ادا نہ کرنا
- B. مسکینوں و کھانانہ کھلانا
- C. آخرت کا انکار
- D. یہ تمام
|
7 |
تہجد کی نماز کا زکر ہے. |
- A. سورہ المزمل
- B. سورہ الجن
- C. سورہ المدثر
- D. سورہ الدھر
|
8 |
حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائیوں نے اپنے والد سے کہا کہ ہم سیروتفریح کے لیے جارہے ہیں. |
- A. جنگل میں
- B. دریا پر
- C. جھیل پر
- D. پہاڑ پر
|
9 |
حضرت نوح علیہ السلام کی دعوت سن کر قوم کا ردعمل تھا. |
- A. انگلیاں چبالیں
- B. انگلیاں کانوں میں دالیں
- C. سرپیٹ لیا
- D. انکھیں بند کرلیں
|
10 |
سورہ النجم کی................ آیت میں ستارے کی قسم کھائی گئی ہے |
- A. پہلی
- B. دوسری
- C. تیسری
- D. چوتھی
|